Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Parliament Special Session: ون نیشن ون الیکشن کی بحث کے دوران خصوصی سیشن میں اسدالدین اویسی نے حکومت کے سامنے رکھے یہ تین مطالبات
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے کہا کہ وزیراعظم خصوصی سیشن کے دوران چین سرحدی تنازعہ پر بحث کی اجازت دیں گے۔
Pakistan Bomb Blast: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں پاکستانی فوج پر خودکش حملہ، 9 جوانوں کی موت، 17 زخمی
پاکستان کے خیبرپختونخوا کے بنوں علاقے میں پاکستانی فوج پر جمعرات کے روز دیر رات خودکش حملہ ہوا۔ اس میں 9 جوانوں کی موت ہوگئی جبکہ 17 جوان زخمی ہوگئے۔
Delhi MCD Councilors Allowance: دہلی میونسپل کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، کونسلروں کو میٹنگ کے لئے ہر روز ملے گا 25,000 روپئے کا بھتہ
راجدھانی دہلی میں جمعرات کو دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایوان میں کونسلروں کے بھتے میں اضافہ سے متعلق تجویز کو منظوری دی گئی۔ اس کے بعد دہلی کے کونسلروں میں خوشی کی لہر ہے۔ سال 2007 کے بعد اب جاکردہلی کے کونسلروں کے بھتے میں اضافہ کی بات کہی گئی ہے۔
Bilkis Bano Case: سال 2002 میں فساد، سزا 2008 میں اور جرمانہ 2023 میں ادا کیا گیا سپریم کورٹ نے اٹھایا یہ بڑا سوال
بلقیس بانو معاملے کے قصورواروں میں سے ایک نے 2008 میں سزا ہونے کے بعد عدالتی حکم کے باوجود 34 ہزار روپئے کا جرمانہ نہیں بھرا، لیکن اسے گزشتہ سال وقت سے پہلے رہا کردیا گیا۔
Asia Cup 2023: سری لنکا کی ونڈے میں مسلسل 11ویں جیت، بنگلہ دیش کو بری طرح سے ہراکر جیت کے ساتھ ایشیا کپ کا آغاز
سری لنکا نے 2023 ایشیا کپ میں اپنی مہم کی شروعات جیت کے ساتھ کی ہے۔ ونڈے میں سری لنکا کی یہ مسلسل 11ویں جیت ہے۔ +-