Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Independence Day 2023, Celebated by Bharat Express: نشے کی گرفت میں پھنسے نوجوانوں کو بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے دیا پیغام، کہا- قوت ارادی اور عزم ضروری
Independence Day 2023: ملک آج (15 اگست) اپنی آزادی کے 76 واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ پورا ہندوستان حب الوطنی کے رنگ میں رنگا ہوا ہے۔
Independence Day 2023: آزادی کا مہوتسو منا رہا ہے پورا ملک، وزیراعلیٰ یوگی سمیت ان ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے دی مبارکباد
Independence Day Wishes: چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے سبھی ملک کے باشندوں کو یوم آزادی کی پُرخلوص مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا- آزادی کی وراثت کی حفاظت کے عزم کے ساتھ ملک کے لئے اپنی زندگی کی قربانی دینے والے بہادروں کو ہم سب سلام پیش کرتے ہیں۔
Income Tax Department: انکم ٹیکس محکمہ کی جانچ میں بڑی بدعنوانی، رڈار پر 25 سے زیادہ بیمہ کمپنیاں، ڈی جی سی آئی کا نوٹس جاری
محکمہ انکم ٹیکس نے بیمہ کمپنیوں پر لگے ٹیکس چوری کے الزامات کو درست پایا ہے۔ اس میں تقریباً 15 ہزار کروڑ روپئے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔
Emaar Properties نے بنائی دنیا کی سب سے اونچی عمارت، اب ہندوستان کے اہم شہروں پر توجہ
Emaar Properties: سال 2005 میں 8,500 کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری اسکیم کے ساتھ Emaar Properties نے ہندوستان کے ریئل اسٹیٹ کے بازار میں داخلہ حاصل کیا تھا۔
Pakistan’s Independence Day 2023: ہندوستان کی یوم آزادی سے ایک دن قبل کیوں منائی جاتی ہے پاکستان میں یوم آزادی؟ یہاں جانئے بڑی وجہ
Pakistan Independence Day: ہندوستان اورپاکستان ایک ساتھ آزاد ہوئے تھے، لیکن پڑوسی ملک میں جشن آزادی تقریب ایک دن پہلے منائی جاتی ہے۔ اس کی کیا وجہ ہے، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔
Afghanistan Blast: افغانستان کے ہوٹل میں زبردست دھماکہ، تین افراد ہلاک، 7 لوگ زخمی
Blast In Afghanistan: افغانستان کے کھوست صوبہ کے ایک ہوٹل میں زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس میں تین لوگ مارے گئے ہیں، جبکہ 7 افراد زخمی ہیں۔
اسدالدین اویسی کے سرکاری بنگلے کا شیشہ ٹوٹا ملا، دہلی پولیس نے شروع کی جانچ
اتوار کی شام 5 بجے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی کے سرکاری بنگلے پرموجود کیئر ٹیکر نے شکایت دی کہ اسدالدین اوسی کے بنگلے کے گھر کا کسی نے شیشہ توڑ دیا ہے۔ موقع پر پہنچی پولیس نے اپنی جانچ شروع کردی ہے۔
BJP MP Sakshi Maharaj attacks Rahul Gandhi: بی جے پی ایم پی ساکشی مہاراج کا متنازعہ بیان، کہا- ’راہل گاندھی کو ’پاگل خانے‘ میں ہونا چاہئے‘
Unnao News: اناؤ میں ساکشی مہاراج نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کانگریس پرسخت تنقید کی ہے۔ اس دوران انہوں نے راہل گاندھی کے ’بھارت ماں کے قتل‘ والے بیان پرانہیں ’پاگل‘ بتا دیا۔