Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


دارالحکومت دہلی میں ریلی کو خطاب کرنے سے قبل وزیراعظم مودی نے غریبوں کو فلیٹ کی کنجی سونپی۔ اس دوران وزیراعظم مودی نے کہا کہ جو جھگی-جھونپڑی میں رہ رہے تھے، وہ اب پکے مکان میں پہنچ رہے ہیں۔

جماعت اسلامی ہند نے منریگا جیسے پروگرام شروع کرنے، اقلیتی امور کے بجٹ میں اضافہ کرنے اور اقلیتوں کے لئے مختص اسکالر شپ کو دوبارہ بحال کرنے سمیت 16 اہم تجاویزپیش کی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی تین جنوری کو دہلی میں کئی ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس میں اقتصادی طور پر کمزورطبقات کے لئے 1675 فلیٹ دوشہری تعمیرنوکے منصوبوں میں سی بی ایس ای انٹیگریٹڈ آفس کمپلیکس اور ویر ساورکر کالج شامل ہیں۔

یوپی حکومت میں وزیرآشیش پٹیل ایس ٹی ایف پر مسلسل سوال اٹھا رہے ہیں۔ اب انہوں نے کہا کہ تم پیرپرگولی مارتے ہو، اگر ہمت ہے تومیرے سینے پرگولی مارو۔ آپ کے پاس سسٹم ہے اور میرے پاس جمہوریت ہے۔

پیرس اولمپک میں ملک کو دو برانز میڈل جتانے والیں شوٹرمنو بھاکر کو کھیل رتن ایوارڈ دیا جائے گا۔ ان کے ساتھ ساتھ ورلڈ چمپئن چیس پلیئر ڈی گوکیش، پروین کماراورہرمن پریت سنگھ کو بھی کھیل رتن سے سرفراز کیا جائے گا۔

حج کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے جاری سرکلرمیں عازمین سے اپیل کی گئی ہے کہ اس سہولت کا فائدہ اُٹھائیں۔ اب تاریخ میں مزید توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

سمیتی کے صدر اور بی جے پی رہنما الحاج عرفان احمد نے میڈیا سے بات چیت میں امید کا اظہار کیا کہ محمد اقبال پسماندہ مسلم سماج اُتھان سمیتی سنگھ کے اصول وضوابط پر عمل کرتے ہوئے بالخصوص قوم و ملت کے ساتھ پسماندہ طبقات کیلئے بے لوث خدمات انجام دیں گے۔

کمال راشد خان نے دعویٰ کیا کہ دبئی میں میکا سنگھ نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی تھی، جس کے بعد انہوں نے گلوکارکو اگلے دن اپنے گھربلایا، لیکن میکا سنگھ نہیں آئے۔

دہلی میں اسمبلی الیکشن بے حد قریب ہیں، اسی درمیان عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کیجریوال نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت کو خط لکھا ہے۔ اروند کیجریوال نے اس خط میں آرایس ایس سربراہ سے بی جے پی سے متعلق کئی سوال پوچھے ہیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبہ یونین کے لیڈر رہے ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے کہا کہ ملک ہندو مسلم منافرت کی آگ میں پہلے سے ہی جھلس رہا ہے اور بی جے پی کی حکومتیں اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے اس میں مزید گھی ڈالنے کا کام کر رہی ہیں، جوکسی طرح بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔