Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Interesting Story of South Star’s many Marriages: شادی شدہ ہوتے ہوئے بھی اس اسٹار نے کی 3 شادیاں، آئے دن آتی تھیں افیئر کی خبریں، آخرمیں بیٹی نے بھی چھوڑ دیا ساتھ
جیمنی گنیشن کو کئی لوگ ہندوستانی سنیما کا پہلا سچا سپراسٹارمانتے ہیں۔ اداکار کا اسٹارڈم ہندوستان کی آزادی کے آس پاس تمل سنیما میں ہوا۔ 1950 سے 70 کی دہائی تک وہ تمل باکس آفس کے اکیلے راجا تھے اورایک کے بعد ایک ہٹ دیتے رہے۔
Rashid Khan Surgery: ورلڈ کپ کے بعد راشد خان کی ہوئی سرجری، آئی پی ایل 2024 کھیلنے پر تعطل
Rashid Khan Surgery: ورلڈکپ میں راشد خان نے گیند اور بلے سے بہترین تعاون دیا تھا، جس کے تحت افغانستان نے اب تک کا سب سے بہترین سیزن ختم کیا تھا۔
Raghav Chadha Suspension: سپریم کورٹ کے حکم پر معطلی معاملے پر عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا نے چیئرمین سے مانگی معافی، جانئے پورا معاملہ
عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راگھو چڈھا کے راجیہ سبھا سے معطلی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت یکم دسمبر تک ملتوی ہوگئی ہے۔
Rajasthan Assembly Election 2023: کانگریس نے دیا اتحاد کا پیغام، ووٹنگ سے پہلے اشوک گہلوت نے شیئر کیا سچن پائلٹ کا ویڈیو
سچن پائلٹ نے کہا کہ ان کے والد پوری زندگی ایک وقف کانگریسی رہے اور وزیراعظم کے بیان سچائی سے بہت دور تھے اوران کا مقصد لوگوں کو توجہ کو بھٹکانا تھا۔ گرجر طبقے کا مشرقی راجستھان کے اضلاع میں کافی اثر ہے، جہاں گزشتہ اسمبلی الیکشن میں کانگریس نے بیشتر سیٹیں جیتی تھیں۔
Israel Hamas Ceasefire: اسرائیل-حماس کے درمیان نافذ ہوا سیز فائر، غزہ میں لوگوں نے لی راحت کی سانس، دونوں طرف سے ہوگی قیدیوں کی رہائی
قطر کے وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے دوحہ میں کہا کہ 4 دنوں کی عارضی جنگ بندی کے عوض 50 یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ہر روز 200 ٹرکوں میں انسانی امداد غزہ میں بھیجی جائے گی۔
Kartik Aaryan-Tara Sutaria Romantic Photo: سارہ کے بعد تارا ستاریہ پرآیا کارتک آرین کا دل؟ دونوں کی اس تصویر نے سوشل میڈیا پر بڑھا دی ہلچل
Kartik Aaryan Tara Sutaria Viral Romantic Photo: کارتک آرین اب تارا ستاریہ کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔ اس طرح کی افواہیں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلنے لگی ہیں۔ دونوں کی ایک رومانٹک تصویر نے ان افواہوں کو ہوا دے دی ہے۔
Fathima Beevi Passes away: سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بیوی کا 96 سال کی عمر میں انتقال
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج اور تمل ناڈو کی سابق گورنر فاطمہ بیوی کے انتقال پر کیرلا کی وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ انہوں نے خود اپنی چھاپ چھوڑی۔
ICC Banned Marlon Samuels: ویسٹ انڈیز کے کرکٹرمارلن سیموئلس پرآئی سی سی نے لگائی 6 سال کی پابندی، جانئے کیا ہے اس کی بڑی وجہ
Marlon Samuels West Indies: آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر مارلن سیموئلس پر 6 سال کی پابندی لگا دی ہے۔ سیموئلس بدعنوانی کے معاملے میں قصور وار پائے گئے ہیں۔
Israel-Hamas War Ceasefire Deal: اسرائیل نے ایک دن کے لئے ملتوی کیا سیز فائر، نیتن یاہو کے بیان سے اس کی نیت پر اٹھا سوال
Israel Hamas War Ceasefire Deal: اسرائیل-حماس کے درمیان ہونے والے سیز فائر معاہدے کو ایک دن کے لئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ اس سے متعلق اسرائیلی فوج نے وجہ بھی بتائی ہے۔
Telangana Election 2023: اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبرالدین اویسی کے خلاف درج ہوا معاملہ، جانئے کون کون سی دفعات لگائی گئیں؟
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی کے خلاف انتخابی تشہیر کے دوران ایک پولیس انسپکٹر کو کھلے عام دھمکی دینے کے معاملے میں مقدمہ درج ہوا ہے۔