Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظورہوگیا، جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پرقرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی ہوگئی ہے۔

ہمانشی کھورانہ نے عاصم ریاض سے بریک اپ کے بعدا پنی پرسنل چیٹ سوشل میڈیا پر لیک کردی ہے۔ اداکارہ کے اس قدم کے بعد وہ سوشل میڈیا پر خوب ٹرول ہوئیں۔ لگتا ہے کہ اب انہوں نے تنگ آکر سوشل میڈیا سے دوری بنالی۔

جموں وکشمیر حد بندی اورریزرویشن بل سے متعلق پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس نے مرکزی حکومت پر تنقید کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے اس عمل کو غیر قانونی بتایا۔

Irfan Pathan on Gambhir-Sreesanth Fight: گوتم گمبھیر نے سری سنت سے ہوئی بحث باقی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کیا، جس کی حمایت میں لکھتے ہوئے عرفان پٹھان نے رپلائی کیا ہے۔ آئیے ہم آپ کوبتاتے ہیں کہ کس نے کیا کہا ہے۔

معاملے کا انکشاف جمعرات کی شام کو ہوا ہے۔ مرنے والوں میں ایک خاتون اور تین مرد شامل ہیں۔ وارانسی پولیس جانچ میں مصروف ہوگئی ہے کہ آخر اجتماعی خود کشی کی وجہ کیا ہے؟

مختلف سیاسی جماعتوں اورغیرسرکاری تنظیموں کے اراکین نے بدھ کے روزیہاں جنترمنتر کے قریب 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے انہدام کی 31 ویں برسی کے موقع پر ایک احتجاجی مارچ کیا۔ تاہم پولیس نے مارچ کوروک مظاہرین کومنتشرکردیا۔

وزیراعظم مودی نے کہا کہ سبھی اراکین پارلیمنٹ اپنے حلقوں میں جاکر مستفضین سے رابطہ کریں اور لوگوں کو سرکاری اسکیموں کے بارے میں بتائیں۔ سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن کے لئے کمربستہ ہوجائیں۔

ریونت ریڈی کوگورنر تملیسائی سندرراجن نے حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں عوام کی جم غفیرکے دوران عہدہ اوررازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود رہے۔

مدارس کے مالی وسائل کی تفتیش کے لئے قائم تین رکنی ایس آئی ٹی کی ٹیم نے ایسے 80 مدارس کی نشاندہی کی ہے، جنہوں نے گزشتہ دو سالوں میں عطیہ کے ذریعہ مختلف ممالک سے 100 کروڑ روپئے حاصل کئے ہیں۔

سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے جموں وکشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی سے متعلق مرکزی حکومت پر تنقید کی۔ انہوں نے بتایا کہ کیسے پونچھ اور راجوری کو بچایا گیا۔