Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے بتایا کہ سال 2023 میں ہندوستان سے سفرحج پر جانے والے عازمین میں 47 فیصد خواتین شامل تھیں جبکہ وزیرحج سعودی عرب کی جانب سے بتایا گیا کہ سال 2022 سے 2023 کے درمیان عمرہ کرنے والوں کی تعداد میں 74 فیصد اضافہ ہوا ہے جو تقریباً 12 لاکھ ہے۔

معروف ڈاکٹر کفیل خان پر تعزیرات ہند کی دفعہ 15-بی، 143, 465, 467, 471, 504, 505, 298, 295, 295- کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیرپروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ ملک کی سیاست  کے مسلسل گرتے ہوئے معیاراورجمہوری واخلاقی اقدارکی پامالی پرقرارداد کی توضیح کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ"حکومت الیکشن بانڈزکے نظام کو شفاف بنائے اورالیکشن کے دوران سرمایے کے بے تحاشہ استعمال کو روکنے کے  لئے موثرنظام اورقوانین وضع  کئے جائیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ حماس دنیا بھر میں خود کو شرمندہ نہیں کرنا چاہتا، اس لئے اس نے خواتین یرغمالیوں کو رہا کرنے سے انکار کر دیا۔

Pakistani Girl Reached India: اس سے پہلے جویریہ خان کو ہندوستان نے دو بار ویزا دینے سے منع کردیا تھا۔ سال 2018 میں جویریہ خان کی منگنی سمیر خان سے ہوئی تھی۔

تلنگانہ کانگریس کے 54 سالہ لیڈر ریونت ریڈی نے کانگریس کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ حالانکہ ان کو یہاں تک پہنچنے کے لئے اپنے سفر میں پارٹی کے اندر سے ہی اختلافات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اپوزیشن اتحاد ’انڈیا‘ الائنس کی میٹنگ بدھ کے روز ہونی تھی، جو ملتوی ہوگئی ہے۔ کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے دہلی میں 6 دسمبر کو یہ میٹنگ بلائی تھی۔

مندرا پورٹ کی اس سروس کو تمام مسابقتی بندرگاہوں سے واضح طورپربہترسمجھا جاتا ہے۔ اڈانی گروپ موندرا پورٹ میں ترقی، توسیع اورسرمایہ کاری کی حکمت عملی پرکام کررہا ہے۔

حال ہی میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد میٹنگ میں شامل ہونے سے کئی لیڈران نے انکار کردیا ہے۔ یہ انڈیا اتحاد کے لئے اچھی خبر نہیں ہے۔

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور رشمیکا مندانا کی مقبول فلم ’اینیمل‘ باکس آفس پر دھمال مچا رہی ہے۔ فلم ریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔