Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اب تک اپنے رشتے ختم ہونے کی باضابطہ طورپرتصدیق نہیں کی ہے، لیکن سوشل میڈیا پرکافی دنوں سے دونوں کے الگ ہونے کی خبریں گردش کرتی رہیں اورآج شعیب ملک اورثنا جاوید نے تمام افواہوں کوحقیقت میں تبدیل کردیا اورطلاق کی خبرپرمہربھی لگادی۔

شامی آبزرویٹری فارہیومن رائٹس، جوکہ حزبِ اختلاف کی جنگ پرنظررکھنے والی ایک تنظیم ہے، نے کہا کہ میزائل حملے میں کم از کم 6  افراد ہلاک ہوئے، جن میں پانچ ایرانی شہری اور ایک شامی شہری شامل ہے۔ ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کے یہ اہلکارحملے کے وقت ایک میٹنگ کر رہے تھے۔

ملائیکہ اروڑہ اور ارجن کپور سے متعلق گزشتہ کچھ دنوں سے افواہ تھی کہ دونوں نے بریک اپ کرلیا ہے۔ یہ افواہ اس وقت جھوٹی ثابت ہوئی جب جوڑے کو لمبے وقت کے بعد ایک ساتھ اسپاٹ کیا گیا۔

سچن پائلٹ نے کہا کہ لوک سبھا الیکشن کی ہماری تیاری چل رہی ہے۔ دو تین میٹنگ ہوئی ہیں، سلیکشن کمیٹی کی، کوآرڈنیشن کمیٹی کی، سبھی لیڈران سے تبادلہ خیال ہوا ہے۔ الگ الگ اسمبلی حلقوں سے فیڈبیک لے رہے ہیں۔

AIIMS Delhi to be closed for half a day on January 22: ایودھیا میں بھگوان رام للا کی پران پرتشٹھا 22 جنوری کو ہوگی۔ اس دن دہلی ایمس دوپہرڈھائی بجے تک بند رہے گا۔

 پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ پاکستان کی خراب کارکردگی کی وجہ سے ٹیم میں ہنگامہ برپا ہے۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید کو اپنا ہم سفر بنالیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ثنا جاوید کون ہیں اوران کے شوہر کون ہیں؟

چھتیس گڑھ میں سیکورٹی اہلکاروں کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس اہلکاروں نے تین نکسلیوں کو مارگرایا ہے۔

اداکارہ ریکھا اپنی پرسنل لائف سے متعلق ہمیشہ لائم لائٹ میں بنی رہتی ہیں، لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ ان کی سگی بہن رادھا ایک ٹاپ ماڈل رہ چکی ہیں۔ رادھا نے کئی تمل فلموں میں کام کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شاہین آفریدی اور سابق کپتان بابراعظم کے درمیان تکرار کی خبریں پھر سامنے آرہی ہیں۔ اس سے پہلے بھی ایسی خبریں آتی رہی ہیں۔ حالانکہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذریعہ ان خبروں کو خارج کیا گیا تھا۔