![Nisar Ahmad](https://urdu.bharatexpress.com/wp-content/uploads/2023/01/WhatsApp-Image-2023-01-03-at-6.49.38-PM-150x150.jpeg)
Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Akshay Kumar submit bid for Noida Film City: اترپردیش میں فلم سٹی بنائیں گے اکشے کمار! پروجیکٹ کا بجٹ جان کر رہ جائیں گے حیران
بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے نوئیڈا میں بن رہے فلم سٹی میں ایونٹ کرنے کے لئے بڈ سبمٹ کی ہے۔ اس لسٹ میں بونی کپور سمیت اور بھی کئی بڑی ہستیاں شامل ہیں۔
Pakistan Air Strikes on Iran: ’حدمیں رہیں، سبق سکھانا ہمیں بھی آتا ہے‘، پاکستان کی ایران کو کھلی دھمکی
پاکستان نے کہا کہ اس نے ایران میں اس کے خلاف پنپ رہے دہشت گرد تنظیموں کے بارے میں کئی بارایران حکومت کو وارننگ دی۔ تاہم ایران نے کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی۔
India vs Afghanistan Records: دو سپر اوور والا پہلا انٹرنیشنل میچ، سب سے زیادہ رن والا دوسرا ٹائی، بنگلورو ٹی-20 میں بنے یہ بڑے ریکارڈ
بنگلورو میں بدھ رات کو کھیلے گئے ٹی-20 مقابلے میں ریکارڈوں کی جھڑی لگ گئی۔ ہندوستان اورافغانستان کے اس مقابلے میں کئی نئے ریکارڈ بنے۔
Udhayanidhi Stalin Ram Mandir: ’ہم مندر کے خلاف نہیں، لیکن مسجد توڑ کر مندر بنانے کی حمایت نہیں‘ تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے بیٹے کا بڑا بیان
تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن کے بیٹے اور نوجوان امور کے وزیرادھے ندھی اسٹالن نے ایودھیا میں رام مندر پران پرتشٹھا سے متعلق بڑا بیان دے دیا ہے اور ایک بار پھر وہ سرخیوں میں آگئے ہیں۔
UP Lok Sabha Eleciton 2024: کانگریس کو بی ایس پی کے ساتھ آنے کی امید، سلمان خورشید نے انڈیا الائنس سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ
مایاوتی نے کہا تھا کہ انڈیا الائنس میں الیکشن لڑنے سے بی ایس پی کو نقصان ہوتا ہے۔ ملک کی بیشتر پارٹیاں بی ایس پی کے ساتھ مل کرالیکشن لڑنا چاہتی ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ ہماری پارٹی لوک سبھا الیکشن اکیلے لڑے گی۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے سماجوادی پارٹی کو سونپی 28 سیٹوں کی فہرست، آج پھر ہوگی دونوں پارٹیوں کے درمیان میٹنگ
سماجوادی پارٹی اورکانگریس کے درمیان یوپی میں سیٹ شیئرنگ سے متعلق بات چیت جاری ہے۔ کانگریس ان سیٹوں پر مضبوطی سے دعویٰ کر رہی ہے، جو اس نے سال 2009 کے عام انتخابات میں جیتی تھیں۔
Chandigarh Mayor Elections 2024: چنڈی گڑھ میئر الیکشن ملتوی، پروسیڈنگ افسر بیمار، عام آدمی پارٹی کا ہائی کورٹ جانے کا فیصلہ
چنڈی گڑھ میں میئر، سینئرڈپٹی میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لئے آج الیکشن ہونا تھا، لیکن ابھی فی الحال وہ ملتوی ہوگیا ہے۔ پروسیڈنگ افسر کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن ملتوی کردیا گیا ہے۔
ہندوستان کے دوست ڈونالڈ ٹرمپ سے کیوں گھبرائے ہوئے ہیں کناڈائی وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو؟ اس بیان سے اٹھنے لگے سوال
امریکہ میں اس سال صدرارتی الیکشن ہونا ہے۔ سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھی دعویداری کر ہرے ہیں۔ وہ ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔ ٹرمپ اقتدار میں آتے ہیں یا نہیں یہ تو الیکشن کے جب نتائج آئیں گے، تب معلوم ہوگا، لیکن کناڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ابھی سے گھبرانے لگے ہیں۔
نانی نے کرایا تھا بچے کا اغوا، 8 ماہ بعد نوئیڈا پولیس نے معصوم کو کیا برآمد، پورا معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
گریٹرنوئیڈا پولیس نے 8 ماہ پہلے اغوا ہوئے بچے کوبرآمد کرلیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں خاتون سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے، جن سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
مسلم راشٹریہ منچ نے رام للا کے لئے وشو ہندو پریشد کو سونپا کشمیری زعفران، آلوک کمار نے کہا- مسلمانوں کے لئے کھلے ہیں رام مندر کے دروازے
مسلم راشٹریہ منچ کے مطابق، کشمیری مسلمانوں کا ماننا ہے کہ زعفران، جسے اس کے رنگ اور خوشبو کے لئے منتخب کیا گیا ہے، بھگوان رام کی 5 سالہ قدیم شکل رام للا کے تقدس کے لئے سب سے موزوں تحفہ ہے، اس لئے زعفران ایودھیا بھجوا رہے ہیں۔