Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Supreme Court hearing Justice Yashwant Varma Cash Case: جسٹس یشونت ورما کی عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ
داخلی تحقیقاتی کمیٹی نے جسٹس ورما کو دہلی کی رہائش گاہ سے نقدی کی وصولی کے معاملے میں بدعنوانی کا قصوروارپایا تھا۔ یہ واقعہ مارچ میں پیش آیا تھا، جب مبینہ طورپر ان کی سرکاری رہائش گاہ سے بھاری مقدارمیں جلے ہوئے کرنسی نوٹ ملے تھے۔ اس دوران جسٹس ورما دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس تھے۔
Jammu-Kashmir News: جموں وکشمیر میں 48 گھنٹے میں 4 آپریشن… پانچ دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار، سیکورٹی اہلکاروں کو ایسے ملی کامیابی
جموں وکشمیرکے پونچھ علاقے میں دراندازی کے دوران سیکورٹی فورسزنے دودہشت گردوں کومارگرایا۔ گزشتہ 48 گھنٹوں میں سیکورٹی فورسزنے 4 کامیاب آپریشن کرکے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ جموں وکشمیرسے دہشت گردی کوختم کرنے کے لئے سیکورٹی فورسزنے پہلے آپریشن مہادیوشروع کیا تھا اوراب وہ آپریشن شیوشکتی کے تحت دہشت گردوں کوختم کررہے ہیں۔
Jio launches AI-ready cloud Computer ‘Jio-PC’: جیو نے اے آئی ریڈی کلاؤڈ کمپیوٹر’ جیو پی سی‘ لانچ کیا
کلاؤڈ کمپیوٹنگ میں یہ ملک کا پہلا ’پے یوزیوگو ماڈل‘ ہے، یعنی جتنا آپ استعمال کرتے ہیں اتنا ہی ادا کریں۔ کمپنی نے اس سروس کے لیے کوئی لاک ان پیریڈ نہیں رکھا ہے۔ گاہک کو دیکھ بھال کا خرچ بھی برداشت نہیں کرنا پڑتا ہے۔ کسی مہنگے ہارڈ ویئر یا سافٹ ویئرکو اپ گریڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ بس پلگ ان کریں، سائن اپ کریں اورکمپیوٹنگ شروع کریں۔
Hunger Crisis In Gaza: غزہ میں بھوک کا قہر، نہ روٹی، نہ راحت…، مگرپوری دنیا کیوں ہے خاموش؟
غزہ میں بھوک سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ لوگ نمک اورپانی پرزندہ ہیں، بچے غذائی قلت سے مررہے ہیں۔ صورتحال انتہائی سنگین ہے، اس کے باوجود عالمی ادارے غزہ کو قحط زدہ قراردینے سے گریزکررہے ہیں۔ آئیے اس کی وجہ جانتے ہیں۔
Actor Rajkummar Rao Presents Jalandhar Court: راج کمار راؤ شوٹنگ چھوڑ کر کیوں پہنچے جالندھر کورٹ؟ 8 سال پرانے معاملے کی وجہ سے آئے مشکل میں
بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ جالندھر کورٹ پہنچے ہیں۔ 8 سال پران معاملے میں انہیں عدالت میں جانا پڑا۔ آئیے آپ کو بھی بتاتے ہیں آخر یہ اداکار سے متعلق 8 سال پرانا معاملہ کیا ہے؟
پاکستان کے DGMO نے فون کرکے کہا- پلیز حملے روک دو… وزیراعظم مودی نے پارلیمنٹ میں بتائی حقیقت
وزیر اعظم مودی نے لوک سبھا میں بتایا کہ جنگ بندی کیسے ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ڈی جی ایم اونے فون کرکے اپیل کی تھی۔ ڈی جی ایم اونے کہا- بس کرو، بہت ہوگیا ہے۔ پاکستان گھٹنوں کے بل آنے پرمجبورہو گیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ کسی ملک نے بھارت کوکارروائی سے نہیں روکا۔
PM Modi Speech In Lok Sabha: نیوکلیئر دھمکی نہیں چلے گی، 190 ممالک نے آپریشن سندور کی حمایت کی… پارلیمنٹ میں وزیراعظم مودی کا جواب
لوک سبھا میں پہلگام اورآپریشن سندورپربحث میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ 190 ممالک نے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی کارروائی کی حمایت کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نے ایک بار پھرپاکستان کوسخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اب ایٹمی دھمکیاں نہیں چلے گی۔
Rahul Gandhi on Operation Sindoor: پاکستان کو جانکاری کیوں دی؟ حکومت کے پاس لڑنے کی ہمت نہیں تھی… راہل گاندھی نے مودی حکومت پر بولا بڑا حملہ
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لوک سبھا میں آپریشن سندور پربحث میں حصہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ میں آپریشن سندورکی وزیردفاع کی تقریرسن رہا تھا۔ انہوں نے وقت بتاتے ہوئے کہا کہ آپریشن سندور22 منٹ میں مکمل ہوا۔ اس کے بعد ہم نے پاکستان کوبتایا کہ ہم نے فوجی ٹھکانوں کونشانہ بنایا ہے۔ کیا یہ وزیر دفاع کے الفاظ ہونے چاہئیں؟ یہ کیسی قوت ارادی ہے؟ اس حکومت میں لڑنے کی طاقت نہیں تھی۔
بی جے پی صدرجے پی نڈا نے’مینٹل بیلنس‘ کہنے پرراجیہ سبھا میں کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے سے مانگی معافی، کہا- میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں
آپریشن سندورپربحث کے دوران پارلیمنٹ میں ایک لمحہ ایسا آیا، جب جے پی نڈا کو معافی مانگنی پڑی۔ سینئر رکن پارلیمنٹ اور کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے کے بولنے کے بعد جے پی نڈا بولنے کے لئے کھڑے ہوئے۔ وہ وزیراعظم مودی کے لئے کھڑگے کے استعمال کردہ الفاظ پرسوال اٹھا رہے تھے۔ پھر انہوں نے ایسی بات کہہ دی، جس سے ایوان میں ہنگامہ مچ ہوگیا۔
Theft in BCCI office In Mumbai: بی سی سی آئی کے دفترمیں ہوئی چوری، روزانہ دفترآنے والے شخص نے اڑایا لاکھوں کا مال
بی سی سی آئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں موجود آفس میں لاکھوں روپئے کی چوری ہوئی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔ یہ شخص دفترسے آئی پی ایل کی جرسی چرا رہا تھا۔





