Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Pakistan Deputy PM Ishaq Dar Supports TRF: ٹی آرایف کی حمایت میں کھل کراترا پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کردیا یہ بڑا مطالبہ
پاکستان کے سابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے ٹی آرایف کا بچاؤکرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ٹی آرایف کودہشت گرد تنظیم ڈکلیئرکردیا ہے۔ ٹی آر ایف لشکرطیبہ کی ذیلی تنظیم ہے اورپہلگام حملے میں شامل رہی ہے۔
Mohammad Shami’s Selection: محمد شمی کو ٹیم میں مل گئی جگہ، آئی پی ایل کے بعد پہلی بار ہوا سلیکشن
محمد شمی نے کچھ ماہ پہلے ہی ٹیم انڈیا کوچمپئنز ٹرافی 2025 کا خطاب جتانے میں اہم کردارادا کیا تھا۔ مگراس کے بعد خراب فارم اورفٹنس کی وجہ سے وہ انگلینڈ دورے کے لئے ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے تھے۔
BJP MLA Nand Kishore On Maulana Mahmood Madani: بی جے پی ایم ایل اے کی مولانا محمود مدنی کے خلاف زہرافشانی، اسدالدین اویسی اورٹکیٹ برادران کے خلاف کھولا محاذ
یوپی کے باغپت میں کانوڑ کیمپ کے افتتاح میں لونی سے بی جے پی رکن اسمبلی نند کشورگرجرنے مسلم مذہبی رہنما مولانا محمود مدنی پر جم کر تنقید کی ہے۔
Nishikant Dubey vs Raj Thackeray: راج ٹھاکرے کی دھمکی کے بعد بی جے پی ایم پی نشی کانت دوبے کا سخت جواب، کہا-’میں نے ان کو ہندی…‘
مراٹھی-ہندی تنازعہ میں راج ٹھاکرے اورنشی کانت دوبے آمنے سامنے آگئے ہیں۔ راج ٹھاکرے کے سخت جواب پر دوبے نے طنزکستے ہوئے کہا کہ میں نے راج ٹھاکرے کو ہندی سکھا دی۔
Kyunki Saas Bhi Kabhi Bahu Thi 2 New Promo: ’نئے نظریے کے ساتھ لوٹ رہی ہیں تلسی،‘ اسمرتی ایرانی کے شوکا نیا پروموہوا ریلیز
ٹی وی کی دنیا کا سب سے مقبول شورہا ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی-2‘ بہت جلد ٹیلی کاسٹ ہونے والا ہے۔ وہیں اس سے پہلے شوکا دوسرا پرومو ریلیزکیا گیا ہے۔
شبھمن گل کی کپتانی پر گیری کرسٹن نے توڑی خاموشی، دھونی جیسا بننے کے لئے کرنا ہوگا یہ بڑا کام
شبھمن گل انگلینڈ دورے سے پہلے ہندوستانی ٹیم کے کپتان منتخب کئے گئے تھے۔ ان کی کپتانی پرہندوستانی ٹیم کے سابق کوچ گیری کرسٹن نے اپنی رائے رکھی ہے۔ ساتھ ہی اہم مشورہ بھی دیا ہے۔
Islampur will be renamed Shivpur: اسلام پور کا نام اب ایشور پور ہوگا… مہاراشٹر حکومت نے بدل دیا اس شہر کا نام
مہاراشٹرحکومت نے سانگلی ضلع کے اسلام پورکا نام بدل کرایشور پورکرنے کی تجویزکوقبول کرلیا ہے۔ وزیرچھگن بھجبل نے کہا کہ مرکزی حکومت سے منظوری ملنے کے بعد اس تجویزکوحتمی شکل دی جائے گی۔ مہاراشٹرحکومت پہلے ہی اورنگ آباد، عثمان آباد اور احمد نگرکے نام بدل چکی ہے۔
پاکستان میں صابری گروپ کے تین قوالوں کا گولی مارکر قتل، شادی پروگرام کے لئے جا رہے تھے کوئٹہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرقلات میں بلوچ جنگجوؤں نے ایک بس پراندھا دھند فائرنگ کردی۔ اس فائرنگ میں صابری گروپ کے تین قوال جاں بحق ہوگئے۔ یہ گروپ کوئٹہ میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہا تھا۔ اس واقعہ نے پاکستان کو ایک بارپھر شرمسار کر دیا ہے۔
Bihar Assembly Election 2025: ’ووٹ چوری نہیں، دن دہاڑے ہورہی ہے ڈکیتی‘ الیکشن کمیشن پر آرجے ڈی ایم پی منوج جھا نے اٹھایا سوال
آرجے ڈی کے راجیہ سبھا رکن منوج جھا نے سوال اٹھایا کہ الیکشن کمیشن کوغیرجانبدارہونا چاہئے، لیکن کسی کے اشارے پرکمیشن نے اپنے طریقہ کارکو پوری طرح سے بدل لیا ہے۔





