Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
سپریم کورٹ کے حکم پرسابق سی بی آئی کمشنر ڈائریکٹر اور دہلی پولیس کمشنر نیرج کمار کے خلاف دوایف آئی آردرج
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے 25 سال پرانے دھوکہ دہی اور جعل سازی کے معاملے میں دوایف آئی آردرج کی ہیں۔ سینئرپولیس افسر نیرج کماراوردیگر پرتعزیرات ہند کی کئی سنگین دفعات کے تحت الزام عائد کیا گیا ہے۔
India’s dairy sector grew by 70% in last 11 years: گزشتہ 11 برسوں میں ہندوستان کےڈیری سیکٹر میں 70 فیصد کا اضافہ ، امت شاہ کا بیان
امت شاہ، جن کے پاس تعاون کا قلمدان بھی ہے، نے کہا کہ گزشتہ چار برسوں میں، اس وزارت نے تمام ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے کوآپریٹو نظام کی مضبوط بنیاد رکھی ہے۔
IND vs WI: ٹیم انڈیا نے 31 سال سے برقراررکھا ریکارڈ، ویسٹ انڈیزکوپھرتین دنوں میں ہی سمیٹا
ہندوستانی ٹیم نے احمدآباد ٹسٹ میچ کوآسانی سے جیت لیا ہے۔ پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن اس نے ویسٹ انڈیزکوہرا دیا۔ اس مقابلے میں مہمان ٹیم کی بلے بازی بری طرح سے فلاپ رہی۔
Skill India Mission: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ‘اسکل انڈیا مشن’ بن گیا ملک کا فخر
اس مشن کے تحت مختلف شعبوں جیسے تعمیرات، آئی ٹی، صحت کی دیکھ بھال، ہاسپٹلٹی اور مینوفیکچرنگ جیسے مختلف شعبوں میں تربیت دی جاتی ہے۔ تربیت کے بعد نوجوانوں کو روزگار کے مواقع سے منسلک کیا جاتا ہے،جس سے ان کی معاشی حالت بہتر ہوتی ہے۔
Sir Maurice Rault Memorial Lecture 2025: ماریشس میں چیف جسٹس بی آرگوئی کا خطاب، سمجھائی جمہوریت میں ’رول آف لا‘ کی اہمیت
چیف جسٹس بی آرگوئی نے ماریشس ‘Rule of Law’ میں پرخطاب کیا۔ انہوں نے سرماریس رالٹ کی وراثت اوربھارت-ماریشس کے تعلقات پرروشنی ڈالی۔ تین طلاق، بلڈوزرفیصلے کی بھی یاد دلائی۔
Indian Army Chief warns Pakistan: پاکستان کو اس بات پر غور کرنا ہوگا کہ وہ اپنے جغرافیائی حدود میں رہے گا یا نہیں، بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو انتباہ
سری گنگا نگر میں فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل دیویدی نے کہا ’’میں یہاں یہ کہنا چاہوں گا کہ آپریشن سندور 1.0 کے دوران ہندوستان نے جو تحمل کا مظاہرہ کیا تھا وہ اس بار برقرار نہیں رکھا جائے گا۔‘‘
Swami Chaitanyananda was sent to 14-day judicial custody: طالبات سے جنسی زیادتیوں کے الزام میں سوامی چیتنیانند کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا
سوامی چیتنیانند کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ سوامی پر طالبات کو دھمکیاں دینے اور ثبوت مٹانے کا بھی الزام ہے۔
America is also teaching Rahul Gandhi Indian values: راہل گاندھی کی بیرون ملک ہندوستان پر تنقید کا رد عمل آیا سامنے ، سابق امریکی عہدیدار نے کی سرزنش
امریکی حکومت کے سابق سینئر اہلکار ریمنڈ وِکری نے آئی اے این ایس کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہندوستان میں جمہوریت خطرے میں ہے۔ ہندوستانی لیڈران کو ،چاہے وہ کسی بھی پارٹی سے وابستہ ہوں، ہندوستانی اقدار اور مفادات کے حق میں بات کرنی چاہیے۔
Nita Ambani Dandiya With Falguni Pathak: نیتا امبانی نے یاد کئے بچپن کے دن! گربا نائٹس کوئن فالگونی پاٹھک کے ساتھ کھیلا ڈانڈیا
ممبئی کے جیوورلڈ کنونشن سینٹرمیں مشہورگلوکارہ فالگونی پاٹھک کے ساتھ ریڈیئنس ڈانڈیا اتسومیں شامل ہونے کے لئے نیتا امبانی بھی پہنچیں اورانہوں نے گربا بھی کھیلا۔
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم انسانیت کے علمبردار اورپیغامِ اخوت ومحبت کی مثال: الحاج عرفان احمد
عرفان احمد ج نے تمام شہریوں سے اپیل کی کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احترام کا عملی ثبوت ان کی تعلیمات یعنی امن، برابری، رواداری، عدل، تعلیم، ترقی اور رحمت کو اختیار کرکے دیں، یہی سب سے بڑا خراجِ عقیدت اور سچا اظہارِ محبت ہوگا۔





