Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


غزہ پلان کے خلاف تحریک لبیک نے اسلام آباد کوچ کرنے کا اعلان کیا تھا، وہاں جاکرٹی ایل پی کارکنان یوایس سفارت خانہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنا چاہتے تھے، لیکن شہباز حکومت نے انہیں جانے سے روک دیا۔

دہلی ٹسٹ کے دوسرے دن ہندوستان نے 518 رنوں پراپنی پہلی اننگ ڈکلیئرکردی۔ کپتان شبھمن گل 129 رنوں پرناٹ آؤٹ لوٹے۔

ہریانہ حکومت نے آئی پی ایس خودکشی معاملے میں روہتک کے پولیس سپرنٹنڈنٹ نریندربجارنیا کا تبادلہ کردیا ہے۔ ان کی جگہ آئی پی ایس افسرسریندرسنگھ بھوریا کوروہت کا نیا ایس پی مقررکیا گیا ہے۔

طالبان لیڈر اور افغانستان کے وزیرخارجہ ہفتہ کے روز دیوبند کا دورہ کرنے پہنچے ہیں۔ طالبان، دارالعلوم دیوبند کو مدارس اور اسلامی فکر کے لئے اپنا آئیڈیل سمجھتا ہے۔

بہارکے سابق وزیر اعلیٰ تیجسوی یادوآج دہلی آسکتے ہیں۔ امکان ہے کہ راہل گاندھی سے ملاقات کریں گے اورعظیم اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم سے متعلق تبادلہ خیال کرکے انتخابی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔

قومی اردوکونسل کے زیراہتمام ’ویرساورکراورتقسیمِ ہند کا المیہ‘ کا اجرا عمل میں آیا۔ اس کتاب کا اردوترجمہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلرپروفیسرمظہرآصف نے کیا ہے۔ اودے ماہورکرنے ویرساورکرکی شخصیت اورافکارکا غیرجانبدارانہ مطالعہ کرنے کی ضرورت قراردیا۔

وزیراعظم نریندرمودی نے آج نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کیا۔ یہ ہوائی اڈہ ہندوستان کے ہوابازی کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ اڈانی گروپ کے لئے فخرکا ایک تاریخی لمحہ بھی تھا۔

دہلی ہائی کورٹ نے ٹرانس جینڈر خواتین اور بچوں کو بی این ایس ایکٹ کے تحت متاثرین کے طور پر شامل کرنے کے مطالبے پر مفاد عامہ کی عرضی پر مرکزی حکومت اور دیگر فریقوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے آکاش امبانی نے کہا کہ یہ ہندوستان کے لیے ایک انقلابی قدم ہے اور ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمیں ان کے جیسا لیڈر ملا۔

"ایلوش ہمارے گھر آتا تھا۔ جب بھی آتا، ہم اس کا خیال رکھتے تھے، ہم نے اسے ڈیزائنر کپڑے بھی دیے، پھر بھی اس نے باہر جا کر مردول کو سپورٹ کیا، شہناز نے دونوں کے لیے بات کی تھی، لیکن ایلوش نے یکطرفہ طور پر مردول کے لیے ووٹ مانگے، اب مجھے دیکھ کر اسے تکلیف ہوئی۔"