Dr. Khalid Raza Khan
Bharat Express News Network
NCMEI Delegation Visits Keralam: اقلیتی تعلیم کو ڈیجیٹل فروغ، این سی ایم ای آئی(NCMEI) کے وفد کا کیرلم کے الٰہیہ ٹرسٹ کا تاریخی دورہ
اعلیٰ سطحی اجلاس میں الٰہیہ کلسٹر کو 'ڈیمڈ یونیورسٹی' کا درجہ دلانے کے امکانات پر غور، پروفیسر شاہد اختر اور کرنل طاہر مصطفیٰ نے تعلیمی اصلاحات کو نئی سمت دی۔
High Level Meeting: مرکزی وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کی صدارت میں اے ایم یو، جامعہ ملیہ اور مانو کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وکست بھارت کے لیے تعلیمی روڈ میپ پر غور
اجلاس کو انتہائی مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیتے ہوئے شرکاء نے اعلیٰ تعلیم کے معیار کو مزید بہتر بنانے، تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے، اختراعی منصوبوں کی حوصلہ افزائی اور ادارہ جاتی ترقی کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیا۔ پروفیسر شاہد اختر نے تعلیمی ترقی، سماجی ہم آہنگی اور ادارہ جاتی استحکام سے متعلق اہم تجاویز پیش کیں۔
Youth Awake, Nation Progresses: نوجوان جاگے، قوم آگے: پنچ پریورتن کے عزم سے ترقی یافتہ بھارت 2047 کی طرف بڑھا مسلم یوتھ کانفرنس
تعلیم، اقدار، ہم آہنگی اور خود انحصاری کا پیغام؛ ڈاکٹر اندریش کمار نے نوجوانوں کو قوم کی تعمیر کا علمبردار بنایا، ذہین طلبہ کا اعزاز۔ ملک بھر سے آئے طلبہ، اساتذہ، دانشوروں اور نوجوان نمائندگان نے اس تقریب میں بھرپور شرکت کی۔
ـ”ہم سب یہیں کے ہیں”: مسلم دانشوروں نے ’ایک قوم، ایک وطن – ہندوستان‘ کے وژن کی بھرپور تائید کی
ڈاکٹر اندریش کمار نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سے رہنمائی لینے کی اپیل کی؛ دانشوروں، ماہرینِ تعلیم اور سماجی رہنماؤں نے قومی یکجہتی، سماجی ہم آہنگی اور قوم سازی کے عزم کا اعادہ کیا
سپریم کورٹ نے 199 ایم بی بی ایس اور پی جی نشستیں کیں بحال، جامعہ ہمدرد کے رجسٹرار کرنل طاہر مصطفیٰ کو سارے مالی امور کی سونپی ذمہ داری
عدالت عظمیٰ نے ہمدرد خاندانی جھگڑے کے درمیان ہمدرد انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ (HIMSR) میں 150 ایم بی بی ایس اور 49 ایم ڈی نشستوں کے لیے 'موافقت کی رضامندی' دے دی، تمام فیس اور حساب کتاب فوجی افسر کے پاس جمع کرانے کے احکامات جاری کیے
Message From NCMEI’s Officiating Chairman Prof Shahid Akhtar To The Youth Of Mewat: میوات کے نوجوانوں کو این سی ایم ای آئی کے کارگزار چیئرمین پروفیسر شاہد اختر کا پیغام: تعلیم ہی قومی تعمیر کی بنیاد ہے، اقلیتی تعلیمی اداروں کو مضبوط بنانے کی جانب بڑا اقدام
قومی اقلیتی تعلیمی کمیشن کے قائم مقام چیئرمین نے نوح میں منعقدہ مکالماتی پروگرام میں نوجوانوں سے اپیل کی، افسران کو ہدایات جاری کیں – ڈی ایم آفس میں جائزہ اجلاس منعقد
Urdu Academy Delhi: صرف ہزار روپے میں دہلی یونیورسٹی کی ڈگری، اردو اکادمی دہلی کا پارٹ ٹائم اردو سرٹیفکیٹ کورس: یکم مئی آخری تاریخ
بارہویں پاس افراد کے لیے سنہری موقع، آن لائن درخواستیں جاری، کورس کی کلاسز آف لائن موڈ میں کرائے جایئنگے۔ کلاسز شام چھ سے سات بجے تک، پیر سے جمعرات منعقد ہوں گی
Dr. Bhim Rao Ambedkar’s Birth Anniversary: ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے یوم پیدائش پر پروفیسر انور پاشا اور کامریڈ منگت رام پاسلا نے دیا بڑا پیغام
ہندوستانی آئین کے معمارڈاکٹرامبیڈکرکے 135 ویں یوم پیدائش پر’انقلاب زندہ باد‘ کا پیغام دیا گیا۔ تقریب میں بڑی تعداد میں شرکاء کی حاضری نے جالندھرکی اس سرزمین کوخراج عقیدت پیش کیا، جس نے خود بابائے آئین کے نقشِ قدم کو چھوا تھا۔
Education & Unity Central Focus: تعلیم اور اتحاد مرکزی توجہ، آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار کی بہار کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین سے ملاقات
اعلیٰ سطح کے وفد نے راج بھون پٹنہ میں لیفٹیننٹ جنرل سید عطا حسنین سے قومی تعمیر کے اقدامات پر گفتگو کی۔ اس ملاقات میں قومی امور، تعلیمی سر بلندی اور اشتراکی قومی تعمیر کے اقدامات پر توجہ مرکوز رہی۔
نسیم عارفی اردو میڈیا ایوارڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے نامزدگیاں طلب، آخری تاریخ 25 اپریل
اردو صحافت کی ترقی اور تنوع کو فروغ دینے والے یہ ایوارڈز سچائی اور دیانتداری کے اصولوں پر کاربند صحافیوں کی حوصلہ افزائی کا ذریعہ ہیں۔





