Dr. Khalid Raza Khan
Bharat Express News Network
”تحفہ رمضان‘‘ کا رسم اجرا، رمضان المبارک کی فضیلت، روحانی وظائف سے متعلق خاص ہے یہ کتاب؟ بہجت کمال نجمی نے اردو فروغ وسماجی خدمت کو صدقہ جاریہ قراردیا
تقریب کے مہمان خصوصی بہجت کمال نجمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ "اردوادب اوردین وملت کی خدمت ایک 'صدقہ جاریہ' ہے۔" انہوں نے کہا کہ انجمن ترقی اردوجیسی تنظیمیں، جو 1903 میں قائم ہوئیں، اردو زبان کی بقا اور فروغ کی علمبردارہیں۔ انہوں نے انجمن کی طرف سے شائع کردہ کتابوں اوران کی دینی و سماجی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی کتب معاشرے میں روحانی بیداری پیدا کرتی ہیں۔
Iran-US-Israel Conflict: ایران کی فتح جمہوریت اور انسانیت کی فتح ہوگی: پروفیسر انور پاشا
آر جے ڈی کے ترجمان نے امریکی جارحیت کے خلاف ایران کے موقف کی بھرپور تائید کی اور مسلم ممالک کی غیرت و حمیت کو جگانے پر زور دیا۔ انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ اس جنگ میں پوشیدہ مثبت امکانات دیکھ رہے ہیں اور ایران کی فتح عالمی امن و انصاف کی فتح ہوگی۔
Sanjay Dutt-Nora Fatehi Song Sarke Chunar: نورا فتحی اور سنجے دت کا گانا ’سرکے چنر تیری سرکے‘، فحاشی کا معاملہ گرم، سخت کارروائی کا مطالبہ
سماجی کارکن ڈاکٹر شالینی علی نے سی بی ایف سی اور این سی ڈبلیو میں 'فحش' گانے 'سرکے چنر تیری سرکے' کے خلاف شکایت درج کرائی، فوری پابندی اور قانونی کارروائی کا مطالبہ
American bases are a guarantee of slavery in the Middle East-Prof Anwar Pasha: ”مشرق وسطیٰ میں امریکی اڈے غلامی کی ضمانت“: پروفیسر انور پاشا۔امریکہ-اسرائیل اور ایران کے بیچ خونریز جنگ کے درمیان ایک بڑا بیان
آر جے ڈی کے ترجمان اور جے این یو کے سابق پروفیسر کا مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر گہرے تشویش کا اظہار، امریکی فوجی اڈوں کو قرار دیا خطے کے لیے سب سے بڑا خطرہ
اسلام صرف نام نہیں، امن اورانسانیت کا پیغام: قومی اقلیتی تعلیمی اداروں کے کمیشن کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر شاہد اختر نے امریکہ-اسرائیل اور ایران جنگ سے متعلق دیا بڑا پیغام
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پروفیسر نے انسانی جان کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں سمجھاتے ہوئے بتایا کہ ایک بے گناہ کا خون پوری انسانیت کا قتل ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا جنگ کی ہولناکیوں سے باربار اٹھی ہے، لیکن بے گناہ شہریوں کا خون آج بھی بہایا جا رہا ہے، جو انسانیت کے لیے ایک داغ ہے۔
157th Death Anniversary Of Mirza Ghalib, 4-Day Program at Ghalib Academy Delhi: غالب اکیڈمی میں چار روزہ تقریبات کا انعقاد: غالب کی مشکل پسندی ان کا تشخص ہے، مایۂ ناز شاعر مرزا غالب کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے سیمینار، مشاعرے اور شامِ غزل کا انعقاد
غالب اکیڈمی، نظام الدین ویسٹ میں مرزا اسداللہ خان غالب کی 157 ویں یوم وفات کے موقع پر چار روزہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے نامور اہلِ قلم، محققین، شعرا اور غزل گلوکاروں نے شرکت کی۔
Bhartiya Muslimon Ki Gaurav Gathaayein: The services of Colonel Tahir Mustafa were lauded ڈاکٹر اندریش کمار کے ذریعہ اجرا کی گئی کتاب ’بھارتی مسلمانوں کی گورو گاتھائیں‘ میں جامعہ ہمدرد کے رجسٹرار کرنل طاہر مصطفیٰ کا نام نمایاں طور پر درج
کتاب ’’بھارتی مسلمانوں کی گورو گاتھائیں‘‘ میں شامل 115 دیش بھکت مسلمانوں کی فہرست میں تین شعبوں میں منفرد خدمات کے لیے کرنل طاہر مصطفیٰ کی ستائش – مصنف یاجویندر یادو کا کہنا ہے، فوج، سفارت کاری اور تعلیم کے ایسے سنگم کو سلام
آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار نے کتاب “بھارتی مسلمانوں کی گورو گاتھائیں” میں شامل حکومت ہند کے NCMEI کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر کی ستائش کی
"بھارتی مسلمانوں کی گورو گاتھائیں" میں شامل پروفیسر اختر نے وقف ترمیمی بل پر چلایا تاریخی عوامی بیداری مہم۔ تعلیم، حب الوطنی اور وقف اصلاحات سے بنائی متاثر کن پہچان
Dr Indresh Kumar Condolences: بھارت کی صوفی روایت اور مشترکہ تہذیب کو ناقابل تلافی نقصان، سید شاہ محمد نظامی کے انتقال پر اندریش کمار کا اظہار تعزیت
حضرت سید شاہ محمد نظامیؒ، سجادہ نشینِ درگاہ حضرت نظام الدین اولیاءؒ (دہلی) کے وصال سے پورا ملک سوگوار ہے۔ ان کا انتقال صرف مسلم برادری ہی نہیں بلکہ بھارت کی مشترکہ تہذیبی وراثت، صوفی روایت اور صدیوں پر محیط گنگا–جمنی تہذیب کے لیے ایک گہرا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔
Beyond the Classroom: کلاس روم سے آگے: دیوبند کانفرنس میں اقلیتی ادارے بھارت کا مستقبل کیسے تشکیل دے رہے ہیں
ایک تاریخی قومی کانفرنس نے قانونی تحفظ سے ہٹ کر قومی مقصد پر توجہ مرکوز کی، تعلیم کو اتحاد اور 2047 تک ترقی یافتہ بھارت کی بنیاد کے طور پر پیش کیا۔





