Dr. Khalid Raza Khan
Bharat Express News Network
Ek Watan,Ek Qaum–Hindustan: ’’ایک وطن، ایک قوم–ہندوستان‘‘ قومی سمپوزیم نے اخلاقی قوت اور شمولیاتی ترقی کے ذریعے اتحاد کا راستہ متعین کیا
دانشوروں اور روحانی رہنماؤں نے تقسیم کو سبقت لے جانے اور اس پر فتح حاصل کرنے کی اپیل کی، ہم آہنگ ہندوستان کی بنیاد کے طور پر اقداری کردار سازی پر زور دیا۔
Academic Collaboration between india-Saudi: سعودی عرب اور بھارت کے درمیان تعلیمی تعاون کا نیا باب، وزیرتعلیم یوسف البنیان کی ممتاز بھارتی جامعات اور آئی آئی ٹیز کے سربراہان سے ملاقات
سعودی عرب اور بھارت کے درمیان اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے میدان میں انقلابی شراکت داری سے متعلق دہلی میں اعلیٰ سطحی اجلاس، جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر افشار عالم اور رجسٹرار کرنل طاہر مصطفیٰ نمایاں طور پر شریک رہے۔
NCMEI Chairman meets Telangana Governor: محض ملاقات سے آگے: ہندوستان میں اقلیتی تعلیم کے نئے راستے ہموار کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی مذاکرات
این سی ایم ای آئی کے چیئرمین کی تلنگانہ کے گورنر سے ملاقات، سالانہ رپورٹ پیش، قومی یکجہتی پر کتابوں کا تبادلہ
From Discussion to Deadline: A Promise of Action : این سی ایم ای آئی کے سربراہ کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات کے بعد تلنگانہ نے اقلیتی تعلیم پر فوری کارروائی کا وعدہ کیا
وزیر محمد اظہرالدین نے 15 دنوں کے اندر زیر التواء مسائل کے حل کا یقین دلایا، ماہانہ مکالمے کا وعدہ کیا
Seminar on Ek Qaum Ek Watan- Hindustan: ایک قوم، ایک وطن: حیدرآباد میں قومی یکجہتی کا سیمینار اجتماعی شناخت کے پیغام سےمتعدد کمیونیٹیز کے درمیان پُل تعمیر کرے گا
معروف رہنما، علما اور سماجی کارکنان ’’ہندوستان فرسٹ، ہندوستانی بہترین‘‘ کے تحت بدلتے ہوئے قومی بیانیے پر غور و خوض کریں گے۔
Minority Education in a New Direction: اقلیتی تعلیم کو نئی سمت:اتر پردیش کے وزیر اور این سی ایم ای آئی نے مشترکہ ترقی کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا
این سی ایم ای آئی کے کارگزار چیئرمین پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر اور اتر پردیش کے وزیر دانش احمد انصاری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی،جس میں اشتراک کو بڑھانے کا عہد کیا گیا۔ ترقی یافتہ بھارت میں اقلیتی اداروں کے کردار پر جنوری میں سمینار منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
Historic Dialogue Between Delhi BJP And Urdu Media : دہلی بی جے پی اور اردو میڈیا کے درمیان تاریخی مکالمہ، عوامی مفادات پر خوشگوار تبادلۂ خیال
بی جے پی دہلی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا اور تنظیم کے جنرل سیکرٹری پون رانا نے اردو صحافیوں کے ایک وفد کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو کی۔ دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی کوششوں سے ہوئی اس میٹنگ میں شہر کے مسائل اور مستقبل کے منصوبوں پر تفصیلی بات چیت کی گئی، جس سے مستقبل میں زیادہ تال میل کی امید بڑھ گئی ہے۔
Asian Geography Conference: ایشیائی جغرافیہ کانفرنس نے نوجوانوں کو قومی تعمیر و ترقی کا قرار دیا محافظ
جامعہ ہمدرد کے رجسٹرار کرنل طاہر مصطفیٰ نے نوجوان اذہان سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’انفرادی سطح پر قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں‘‘ اور جغرافیہ کو قومی خدمت کے لیے ایک اہم آلہ کار بنائیں۔
Rights of Minority Educational Institutions: این سی ایم ای آئی NCMEI کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شاہد اختر کا اقلیتی تعلیمی اداروں کے حقوق کے تحفظ کا عہد
گوالیار میں ضلعی افسران اور اقلیتی تعلیمی اداروں کے نمائندوں کے ساتھ ہونے والے ایک اہم اجلاس میں این سی ایم ای آئی کے پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر نے آئینی تحفظات کو برقرار رکھنے اور اقلیتی برادریوں کے لیے بااختیار بنانے والی اسکیموں کے موثر نفاذ کی اہمیت پر زور دیا۔
Yaad-e-Bismillah: ممبئی میں ’یادِ بسم اللہ‘ کے سُروں سے گونجا استاد بسم اللہ خان کا اَمر سنگیت
تقریب کی شروعات بنارس گھرانے کی نامور گلوکارہ ڈاکٹر سوما گھوش نے اپنی گائیکی سے کی۔ اپنی دلکش اور پُراثر آواز سے انہوں نے راگوں کی ایسی بناوٹ بنی کہ پورا ہال تالیوں کی گڑگڑاہٹ سے گونج اُٹھا۔ اس کے بعد اونکار اگنی ہوتری، اکشرا ویاس اور رِشیکیش کرمکار نے ایک ٹرایو کے طور پر اپنی سُریلی پیشکش دے کر سامعین کے دل جیت لیے۔





