Bharat Express DD Free Dish

Dr. Khalid Raza Khan




Bharat Express News Network


دہلی میٹرو نے بھارت میں پبلک ٹرانسپورٹ کے میدان میں ایک مثال قائم کی ہے۔ لیکن اب اسے نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔

یہ تقریب پدم شری ڈاکٹر سوما گھوش، جو بنارس گھرانے کی معروف گائیکہ ہیں، کی قیادت میں اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار دی آرٹس (آئی جی این سی اے) کے تعاون سے منعقد کی گئی۔ اس کا مقصد استاد بسم اللہ خان کی اس لازوال موسیقی کی میراث کو خراج تحسین پیش کرنا تھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ یوم آزادی کی تقریر کی تعریف بھی کی گئی۔ ڈاکٹر کمار نے لال قلعہ سے آر ایس ایس پر مودی کے ’سچ اور بے خوف پیغام‘ کو ’قومی اتحاد کا دلیرانہ اظہار‘ قرار دیا۔ یہ اعتراف حکومت کی ان کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے جو نظریاتی اختلافات کو ختم کرتے ہوئے ہندوستان کی جامع شناخت کا جشن مناتے ہیں۔

پروگرام کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اندرایش کمار نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں تمام ملزمان کی بریت پر کہا، "طویل جدوجہد کے بعد آخرکار این آئی اے کورٹ نے ان رہنماؤں کو آئینہ دکھایا جنہوں نے 'بھگوا اور ہندو دہشت گردی' کی سازش رچی تھی۔

ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے میں کرنل طاہر مصطفیٰ کی تقرری اس بڑھتی ہوئی ضرورت کی عکاسی کرتی ہے کہ تعلیمی قیادت کو انتظامی مہارت اور اخلاقیات دونوں کوشامل کرنا چاہئے۔ ہمدرد کمیونٹی، فیکلٹی، طلباء، ریسرچرس اوراسٹاف  نے ان کی تقرری کا مثبت انداز میں خیرمقدم کیا ہے۔

اجیت رائے کی شخصیت اتنی وسیع تھی کہ وہ صرف نقاد نہیں، بلکہ ایک استاد، سرپرست اور تحریک کا ذریعہ بھی تھے۔ ان کے کئی شاگرد آج بھی یاد کرتے ہیں کہ کیسے انہوں نے نوآموز صحافیوں کو حوصلہ دیا، انہیں مواقع فراہم کیے اور ان کے کیریئر کو نئی سمت دی۔

سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آپ یہ کیسے بھول گئے کہ یہ آپ کا سیاسی دفتر نہیں بلکہ مسجد ہے؟آج آپ نے اپنی پارٹی کی میٹنگ کی، کل دوسری پارٹی کے لیڈران اپنی میٹنگ کیلئے ہوٹل کے بجائے اس مسجد کا انتخاب کریں گے تو آپ انہیں کیسے منع کریں گے ؟

کتاب کے مصنف سججن سنگھ یادو ایک تجربہ کار آئی اے ایس افسر ہیں، جو اپنی انتظامی مہارت اور عوامی خدمت کے لیے وقف ہونے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے کتاب لکھنے کے مقصد کے بارے میں بتایا: "ہر یوپی ایس سی امیدوار کی جدوجہد کی ایک الگ کہانی ہوتی ہے۔ میں نے ان کہانیوں کو اس لیے لکھا تاکہ نوجوانوں کو پتہ چلے کہ محنت اور صحیح رہنمائی سے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔"

محکمہ انویسٹمنٹ اینڈ پبلک ایسٹ مینجمنٹ (دیپم(DIPAM) جامع خوشحالی اور منڈی کی مساوات کی جانب ایک جرات مندانہ کوشش۔

مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اندریش کمار نے کہا کہ وقف پر بھرم کو دور کرنے کے لیے ملک بھر میں 100 سے زائد پریس کانفرنسیں اور 500 نشستیں منعقد کی جائیں گی۔ آر ایس ایس کے رابطہ پرمکھ رام لال نے بھی وقف ترمیم کو مسلم سماج میں اعتماد اور ہم آہنگی بڑھانے والا قدم قرار دیا۔