Dr. Khalid Raza Khan
Bharat Express News Network
Scaling Mount UPSC: وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان نے نوجوان آئی اے ایس افسران کی متاثرکن کہانیوں پرمشتمل کتاب کا اجرا کیا
کتاب کے مصنف سججن سنگھ یادو ایک تجربہ کار آئی اے ایس افسر ہیں، جو اپنی انتظامی مہارت اور عوامی خدمت کے لیے وقف ہونے کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے کتاب لکھنے کے مقصد کے بارے میں بتایا: "ہر یوپی ایس سی امیدوار کی جدوجہد کی ایک الگ کہانی ہوتی ہے۔ میں نے ان کہانیوں کو اس لیے لکھا تاکہ نوجوانوں کو پتہ چلے کہ محنت اور صحیح رہنمائی سے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔"
دیپم(DIPAM) نے PSU اسٹاکس کو ڈیویڈنڈ پاور ہاؤسز قرار دیا؛ پرائیویٹ سیکٹر سے اقلیتی سرمایہ کاروں کے لیے بہتر اقدامات کا مطالبہ
محکمہ انویسٹمنٹ اینڈ پبلک ایسٹ مینجمنٹ (دیپم(DIPAM) جامع خوشحالی اور منڈی کی مساوات کی جانب ایک جرات مندانہ کوشش۔
Muslim Rashtriya Manch’s Eid Milan: ’’وقف قانون پر پورے ملک کی مہر، مسلم سماج کے لیے تاریخی قدم‘‘، مسلم راشٹریہ منچ کی عید ملن تقریب میں جگدمبیکا پال کا خطاب
مسلم راشٹریہ منچ کے سرپرست اندریش کمار نے کہا کہ وقف پر بھرم کو دور کرنے کے لیے ملک بھر میں 100 سے زائد پریس کانفرنسیں اور 500 نشستیں منعقد کی جائیں گی۔ آر ایس ایس کے رابطہ پرمکھ رام لال نے بھی وقف ترمیم کو مسلم سماج میں اعتماد اور ہم آہنگی بڑھانے والا قدم قرار دیا۔
Dr. Majid Ahmad Talikote: معروف کینسر سرجن ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی کو انڈیا-جی سی سی ٹریڈ کونسل نے اعزازی ہیلتھ کمشنر مقرر کیا
انڈیا-جی سی سی ٹریڈ کونسل نیوز: نئی دہلی میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں انڈیا-گلف کوآپریشن کونسل (انڈیا-جی سی سی) نے معروف آنکولوجسٹ ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی کو اپنا پہلا اعزازی ہیلتھ کمشنر مقرر کیا۔
PSUs Set to Shower: پبلک سیکٹر کمپنیاں شیئر ہولڈرز کو ریکارڈ ڈیویڈنڈ دینے کے لیے تیار، حکومتی خزانے میں ہوگا اضافہ
حکومت نے ریزرو بینک آف انڈیا، پبلک سیکٹر کے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں سے ملنے والے منافع سمیت تقریباً 2.9 لاکھ کروڑ روپے کی ڈیویڈنڈ وصولیوں کا بجٹ بنایا ہے۔ اس کے علاوہ، حکومتی تخمینوں سے پتہ چلتا ہے کہ مرکزی PSUs کے ذریعے سرمایہ خرچ (capex) موجودہ مالی سال میں 3.8 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ سکتا ہے، جو 2025-26 میں بڑھ کر 4.3 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ جائے گا۔
World Urdu Conference: وکست بھارت کی تعمیرمیں دیگر ہندوستانی زبانوں کے ساتھ اردو کا ہوگا غیر معمولی کردار: ڈاکٹر شمس اقبال
ڈاکٹر شمس اقبال نے کہا کہ اس کانفرنس میں جہاں ہندوستان کے تمام اردو علاقوں اور متوازن صنفی نمائندگی پر توجہ دی گئی ہے، وہیں کناڈا ،آذربائیجان ،ازبیکستان، مصر، نیپال، قطر، یو اے ای سے بھی متعدد اردو دانشوران آن لائن و آف لائن شرکت کر رہے ہیں۔
Republic Day 2025: قومی پرچم یومِ جمہوریہ پر ’لہرایا‘ کیوں جاتا ہے اور یومِ آزادی پر ’پھہرایا‘ کیوں؟ اہم فرق جانئے
26 جنوری کو، یومِ جمہوریہ کی تقریبات کے دوران، صدرِ جمہوریہ بھارت کے ’کرتویہ پتھ‘ (پہلے راج پتھ) پر قومی پرچم لہراتے ہیں۔ یہ عمل اس بات کی علامت ہے کہ 1950 تک بھارت نے آزادی حاصل کر لی تھی اور نوآبادیاتی نظام سے آزاد ہو چکا تھا۔ یومِ جمہوریہ آئینِ ہند کے نفاذ کی یادگار ہے، جس نے بھارت کو باضابطہ طور پر ایک خودمختار، جمہوری جمہوریہ کے طور پر قائم کیا۔
تحقیق اور سروے کے نام پر مذہبی مقامات تحفظ قانون سے کھلواڑ بند کیا جائے: ملک معتصم خان
مذہبی مقامات کا تحفظ قانون (1991) پر بات کرتے ہوئے نائب امیر جماعت جناب ملک معتصم خان نے کہا کہ ’’ اس قانون کا نفاذ، فرقہ وارانہ کشیدگی کو روکنے اور تمام مذہبی مقامات کو ان کی 15 اگست 1947 والی حیثیت پر برقرار رکھنے کی ضمانت کے طور پرہوا تھا تاکہ ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھا جاسکے۔
Book Launch in favour of Waqf Amendment Bill: مسلم راشٹریہ منچ کی کتاب لا جواب، اقلیتی بہبود کے نئے باب کا ہوگا آغاز: کرن رجیجو
کرن رجیجو نے کتاب کے اجراء کے موقع پر مصنفین کی تعریف کی اور ان کی کوششوں کو انتہائی اہم قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کتاب نہ صرف وقف املاک کے بہتر انتظام کے لیے رہنما ثابت ہوگی بلکہ مسلم سماج کی فلاح و بہبود اور بااختیار بنانے کے لیے بھی ایک تحفہ کا کام کرے گی۔
Save Constitution Convention by Jamiat Ulema Hind: اگر غلامی کی زنجیروں کو توڑنا دہشت گردی ہے تو گاندھی جی اور نہرو بھی دہشت گرد تھے، فلسطین کے تناظر میں مولانا ارشد مدنی کا مودی حکومت پر حملہ
اندرا گاندھی انڈرو اسٹیڈیم میں منعقدہ تحفظِ آئین ہند کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیتہ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے قومی اور بین الاقوامی سمیت متعدد امور پر اظہار خیال کیا۔اس موقع پر تقریباً ایک لاکھ کی جم غفیر موجود تھی۔





