Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


شیخ حسینہ نے محمد یونس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ’’اس نے اونچی سود پر غریبوں کو چھوٹی چھوٹی رقم قرض دی اور اس پیسے سے عیش و آرام کی زندگی جی۔ اب اس کی اقتدار کی بھوک بنگلہ دیش کو نقصان پہنچا رہی ہے۔‘‘

ہماری کوشش نوجوانوں کو ان مہارتوں کے ساتھ بااختیار بنانا ہے جو انہیں خود انحصار بناتی ہیں اور ہندوستان کو عالمی اختراعی مرکز کے طور پر قائم کرتی ہیں، ہم 21 ویں صدی کی ضروریات کے مطابق ملک کے تعلیمی نظام کو جدید بنا رہے ہیں: وزیراعظم

سپریم کورٹ نے وقف ایکٹ کو چیلنج کرنے والی نئی عرضیوں پر سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پہلے سے دائر پانچ درخواستوں پر ہی غور ہوگا، نئی عرضیاں مسترد کر دی گئیں ہیں

14 سالہ ویبھَو سوریہ ونشی نے آئی پی ایل میں صرف 35 گیندوں پر سنچری بنا کر نیا ریکارڈ قائم کیا۔ ان کی شاندار اننگز سے متاثر ہوکر جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے ان کی بھرپور تعریف کی۔

ٹرک ڈرائیورس کے لیے انگریزی کی لازمیت نے سکھوں کے درمیان فکر پیدا کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے روزگار میں تفریق بڑھ سکتی ہے اور ملازمت میں بے وجہ رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے۔

رونین بار نے کہا کہ وہ جون میں استعفیٰ دے دیں گے کیونکہ ان کی ایجنسی 7 اکتوبر 2023 کو ہوئے حماس کے حملوں کے بارے میں پیشگی انتباہ کرنے میں ناکام رہی تھی۔

سابق آئی پی ایس سنجیو بھٹ کو 1990 کی حراستی موت کے کیس میں سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی اور عدالت عظمیٰ نے ضمانت کی درخواست مسترد کر دی، البتہ اپیل پر جلد سماعت کی ہدایت دی

امبوجا سیمنٹس نے سالانہ آمدنی میں بھی نمایاں بہتری دیکھی، جو 6 فیصد اضافے کے ساتھ 35,045 کروڑ روپے تک جا پہنچی۔ کمپنی نے سال بھر میں 65.2 ملین ٹن کی ریکارڈ فروخت کی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے۔

دہلی کی کابینہ نے دہلی اسکول فیس ایکٹ کو منظوری دے دی ہے، جس سے اب دہلی میں اسکولوں کی فیس میں بے تحاشہ اضافے پر لگے گی روک

پہلگام حملے کے بعد وادی میں فعال دہشت گردوں کے گھروں کو اڑانے کا بدلہ لینے کے لیے ٹی آر ٹی کے ذریعہ کچھ ٹارگیٹڈ قتل اور بڑے حملے کو انجام دینے کی کوشش کے بارے میں خفیہ اطلاعات مل رہی ہیں۔