Habiburrahman
Bharat Express News Network
PM Modi To Skip Russia’s Victory Day Celebrations: وزیر اعظم مودی 9 مئی کو روس کی فتح کی سالانہ تقریبات میں نہیں کریں گےشرکت،کریملن نےکی تصدیق
ہندوستان کی جانب سے کسی سرکاری وفد کا اعلان نہیں ہوا، لیکن روسی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ممکنہ طور پر اس تقریب میں شریک ہو سکتے ہیں۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق، راج ناتھ سنگھ کی شرکت ممکن ہے اور اس پر حکام غور کر رہے ہیں۔ بھارتی مسلح افواج کے ایک اعزازی دستے کی ریڈ اسکوائر پریڈ میں شرکت پر بھی بات چیت جاری ہے۔
PM Modi Pays Tribute To Basaveshwara: وزیراعظم مودی کی جگد گرو بسویشورا کو بسوا جینتی پر خراجِ عقیدت، ان کی تعلیمات کی اہمیت پر زور
وزیر اعظم نے اس بات کی نشاندہی کی کہ حکومت کی کئی اسکیمیں اور پالیسیاں بسویشورا کے نظریات سے متاثر ہیں: "ہماری اسکیموں میں 'کائکَ' (محنت) اور 'داسوہَ' (خدمت) کی جھلک صاف نظر آتی ہے۔ بسویشورا نے ہماری سماج کو بے پناہ طاقت دی۔ انہوں نے جمہوریت، تعلیم اور مساوات کے اصولوں پر زور دیا جو بھارت کی بنیاد میں شامل ہیں۔ ان کی بے غرض خدمت کی روح ہمارے ملک کی اساس ہے۔"
PM Modi Extends Akshaya Tritiya Greetings: وزیر اعظم مودی اور دیگر رہنماؤں کی اکشے ترتیا پر مبارکباد، ‘وکست بھارت’ کے لیے اجتماعی عزم کی اپیل
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز اکشے ترتیا کے موقع پر قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ تہوار بھارت کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے نئے عزم کی تحریک بنے گا۔
Lawrence Bishnoi threatens to Pakistan: بدنام زمانہ گینگ لارنس بشنوئی نے جموں و کشمیر کے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینے کی دھمکی دی
گینگسٹر لارنس بشنوئی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینے کی دھمکی دیتے ہوئے، سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعہ لشکر طیبہ کے حافظ سعید کو نشانہ بنایا، پاکستان میں داخل ہونے کی تنبیہ کی ہے، جس سے سیکورٹی اداروں میں تشویش کی لہر
Adani Power Limited Record Power Generation & Revenue Growth: اڈانی پاور نے ریکارڈ بجلی پیداوار اور آمدنی میں اضافہ کے ساتھ مالی سال 2025 کے شاندار نتائج پیش کیے
اڈانی پاور لمیٹڈ نے مالی سال 2024-25 (FY25) میں اپنے مجموعی منافع (ٹیکس سے پہلے) میں 21.4 فیصد سالانہ اضافہ ریکارڈ کیا، جو ₹13,926 کروڑ تک پہنچ گیا۔
Kuldeep Yadav slaps Rinku Singh: کلدیپ یادو نے رنکو سنگھ کو لگائے تھپڑ، کرکٹ شائقین نے کی پابندی لگانے کی مانگ، اس معاملے نے شری سنت اور ہربھجن کے واقعے کی یاد دلادی
وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہنسی مذاق کے دوران کلدیپ یادو رنکو سنگھ کو یکے بعد دیگرے دو تھپڑ جڑ دیے۔ اس حرکت سے رنکو ناراض ہوتے ہوئے کلدیپ یادو کو کچھ بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
Sisodia and Satyendara Jain in trouble once again: منیش سسودیا اور ستیندر جین ایک بار پھر مشکل میں، کلاس روم گھوٹالے میں 2000 کروڑ کی ہیر پھیر کا لگا الزام، اے سی بی نے درج کی ایف آئی آر
اے سی بی نے دہلی کے سابق وزراء منیش سسودیا اور ستیندر جین کے خلاف 2000 کروڑ روپے کے کلاس روم گھوٹالے میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ معاملہ 12,748 کمروں کی تعمیرات سے متعلق ہے
Gajendra Singh Shekhawat reaction on PM Modi Poster: کانگریس کے ذریعہ وزیراعظم مودی کا پوسٹر لگائے جانے پر بی جے پی رہنما گجیندر سنگھ شیخاوت نے کی سخت تنقید
بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے پوسٹر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ “کانگریس والے اس چٹان کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں ،جو کہ ملک کا وزیر اعظم ہے۔ ان کی کوشش ہے کہ اس اہم وقت میں بھارت کو کمزور کیا جائے اور کانگریس پاکستان کو اشارہ دے رہی ہے۔ ہم اس طاقت کو مٹی میں ملا دیں گے جس نے بھی ہماری طرف دیکھنے کی کوشش کی ۔”
IMF meeting on May 9 on Pakistan’s $1.3 billion loan request: پاکستان کے ذریعہ 1.3 ارب ڈالر قرض کے مطالبہ پر آئی ایم ایف کی میٹنگ 9 مئی کو، کانگریس نے حکومت ہند کی توجہ کرائی مبذول
جئے رام رمیش کے مطابق کانگریس امید کرتی ہے کہ ہندوستان آئی ایم ایف کے ذریعہ پاکستان کے لیے مجوزہ اس امداد کی مضبوطی کے ساتھ مخالفت کرے گا۔
‘Piku’ director writes emotional letter: یہاں لوگ تم کو کتنا پیار کرتے ہیں اور تمہاری کتنی کمی محسوس ہوتی ہے۔ تمہیں جان کر حیرانی ہوگی،عرفان خان کی برسی پر ’پیکو‘ فلم کے ڈائریکٹر شوجیت سرکار نے لکھا جذباتی خط
انہوں نے لکھا ہے’’پیارے عرفان، دوست، تم جہاں بھی ہو مجھے معلوم ہے تم اچھا کر رہے ہو اور شاید تم نے وہاں بھی کئی نئے دوست بنائے ہوں گے۔ مجھے یقین ہے کہ لوگوں کو تمہارے چہرے سے پیار ہو گیا ہوگا، جیسا کہ ہم سبھی کو ہوتا ہے۔ یہاں میں ٹھیک کر رہا ہوں۔ لیکن ایک بات ہے عرفان جس سے شاید تم واقف نہیں ہوگے۔‘‘





