Habiburrahman
Bharat Express News Network
MP Iqra Hassan emotional speech: ’راکیش ٹکیت پر حملہ کرنے والے دہشت گرد سے کم نہیں ہیں‘،رکن پارلیمنٹ اقرا حسن کا جذباتی خطاب
راکیش ٹکیت پر ہوئے حملہ کے خلاف آج مظفر نگر کے سسولی میں طلب کی گئی مہاپنچایت میں لوگوں کی زبردست بھیڑ نظر آئی۔ اس مہاپنچایت میں راکیش ٹکیت کو لمبی پگڑی پہنا کر اعزاز بخشا گیا۔
US hints at withdrawing mediation Russia-Ukraine talks: روس-یوکرین مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر امریکہ کا ثالثی کردار سے دستبردار ہونے کا اشارہ
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان، ٹیمی بروس نے "فوکس نیوز" کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ "ہمارا موقف یوکرین میں امن مذاکرات میں ثالثی کے کردار کے حوالے سے بدستور وہی ہے ... تاہم اگر مذاکرات میں پیش رفت نہ ہوئی تو ہم ثالثی کے کردار سے پیچھے ہٹ جائیں گے"۔
The court ruled to demolish all floors of Sanjoli Mosque: عدالت نے سنجولی مسجد کی سبھی منزلیں توڑنے کا سنایا فیصلہ، وقف بورڈ نہیں پیش کر پایا مالکانہ حقوق کے کاغذات
سنجولی مسجد تنازعہ پر آج شملہ میونسپل کارپوریشن کمشنر کورٹ میں سماعت ہوئی۔ وقف بورڈ کے ذریعہ مسجد سے متعلق ضروری دستاویزات پیش نہیں کیے جانے پر میونسپل کارپوریشن کمشنر نے مسجد کی باقی بچی نچلی 2 منزلوں کو بھی توڑنے کا حکم جاری کیا
PM Modi’s joint press conference with Angolan President: وزیراعظم نریندر مودی کا انگولہ کے صدر جاؤ مینوئل گونسالویز لارینسو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس، بھارت اور انگولہ سفارتی تعلقات کی 40ویں سالگرہ کا جشن
یہ ایک تاریخی لمحہ ہے۔ 38 برسوں بعد، انگولہ کے صدر کا بھارت کا دورہ ہو رہا ہے۔ ان کے اس سفر سے، نہ صرف بھارت – انگولہ تعلقات کو نئی سمت اور رفتار مل رہی ہے، بلکہ بھارت اور افریقہ شراکت داری کو بھی تقویت حاصل ہو رہی ہے۔
PM Modi’s Three-State Tour Begins Today: وزیر اعظم نریندر مودی کا تین ریاستوں کا دورہ آج سے شروع — مہاراشٹرا میں اہم اجلاس کے بعد کیرالہ اور آندھرا پردیش کا دورہ
یہ سہ روزہ دورہ بھارت کی ڈیجیٹل، لاجسٹک، اور شہری ترقیاتی ڈھانچے کو مزید مستحکم بنانے کے لیے وزیر اعظم مودی کے عزم کی علامت ہے۔ اس دوران شروع کیے گئے اقدامات نہ صرف علاقائی ترقی کو مہمیز دیں گے بلکہ بھارت کی مجموعی ترقی کے سفر کو بھی تیز رفتار بنائیں گے — تفریحی صنعت سے لے کر شہری منصوبہ بندی تک۔
Mukesh Ambani keynote address: مکیش امبانی نے WAVES 2025 میں بھارت کی قیادت میں عالمی تفریحی انقلاب کے ویژن کا اعلان کیا
مکیش امبانی نے اپنے کلیدی خطاب میں کہا کہ بھارت کی کہانیاں دنیا کو جوڑیں گی۔ AI اور ڈیجیٹل طاقت کے ذریعے ہم عالمی تفریحی صنعت میں رہنما بن سکتے ہیں، WAVES کو ایک نئے اُبھرتے ہوئے بھارت کی جانب سے دنیا کے لیے امید کا پیغام بننے دیں، میڈیا اور تفریح بھارت کی اصل طاقت ہے۔
Pakistani Javelin thrower’s Instagram account blocked: پاکستانی جیولن تھرور ارشد ندیم کے ’انسٹاگرام‘ اکاؤنٹ پر ہندوستان نے عائد کی پابندی
پہلگام حملے کے بعد سابق پاکستانی کرکٹرز شعیب اختر، شاہد آفریدی، باسط علی اور راشد لطیف سمیت کئی کھلاڑیوں کے یوٹیوب چینلز پر ہندوستان میں پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
Indian has given relief to Pakistanis living in India: ہندوستان میں مقیم پاکستانیوں کو حکومت ہند نے دی راحت، ملک چھوڑنے کی مدت کار اگلے حکم تک بڑھائی گئی
حکومت ہند نے قلیل مدتی اور سارک ویزا رکھنے والوں کو 27 اپریل تک ہندوستان چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔ اسی طرح میڈیکل ویزا رکھنے والوں کے لیے مدت کار 29 اپریل تھی۔
Aadhaar, PAN and Ration Card will not prove citizenship: اب آدھار، پین اور راشن کارڈ سے ثابت نہیں ہوگی شہریت، صرف یہ دو دستاویزات تسلیم کیے جائیں گے
حکومت نے شہریت ثابت کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اب صرف دو دستاویزات سے ہی شہریت ثابت کی جا سکے گی۔ اب آدھار، پین اور راشن کارڈ سے ثابت نہیں ہوگی شہریت
Election Commission of India: الیکشن کمیشن نے بہار اسمبلی انتخاب سے قبل ووٹر لسٹ کو درست کرنے کی سرگرمیاں شروع کیں، تین اہم اعلان پر عمل درآمد شروع
الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ کو زیادہ معیاری اور بھروسہ مند بنانے کے لیے 3 نئے اعلانات پر عمل شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد ووٹنگ کا عمل لوگوں کے لیے آسان بنانا ہے۔





