Habiburrahman
Bharat Express News Network
India’s water strike on Pakistan! Salal Dam closed: پاکستان پر بھارت کا واٹر اسٹرائیک! بگلہار کے بعد سلال ڈیم بند، ریاسی میں پانی کی سطح میں شدید کمی
بھارت اور پاکستان کے درمیان سندھ طاس معاہدے پر نو سال کی بات چیت کے بعد 1960 میں دستخط کیے گئے تھے، جس میں عالمی بینک نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ عالمی بینک کے سابق صدر یوجین بلیک نے اس بات چیت کا آغاز کیا تھا۔
International Islamic Fiqah Academy Conference: قطر کے درالحکومت دوحہ میں مجمع الفقہ الاسلامی الدولی کی چھبیسویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
کانفرنس کی صدارت حرم مکی کے امام وخطیب اور ممتاز فقیہ شیخ صالح بن عبد اللہ بن حمید کر رہے ہیں جبکہ اکیڈمی کے موجودہ جنرل سکریٹری ڈاکٹر قطب مصطفیٰ سانو ہیں۔
Home Minister Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے 1008 سنسکرت مکالماتی کیمپوں میں شرکت کی، کہا – دنیا کے عظیم مفکرین نے سنسکرت کو سائنسی زبان تسلیم کیا
نئی دہلی میں 1008 سنسکرت مکالماتی کیمپوں کی اختتامی تقریب میں وزیر داخلہ امت شاہ نے سنسکرت کے فروغ کے لیے مودی حکومت کی کوششوں اور منصوبوں سے آگاہ کیا۔
KKR Vs RR IPL 2025: سنسنی خیز مقابلے میں کولکاتہ نے راجستھان رائلز کو ایک رن سے دی شکست، پلے آف کی امیدیں برقرار
کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے پہلے پلے بازی کرتے ہوئے 206 رن بنائے تھے۔ جواب میں راجستھان کی ٹیم 20 اوورس میں 205 رن ہی بنا سکی۔ راجستھان کے کپتان ریان پراگ کی 95 رنوں کی شاندار اننگ بے کار۔
‘Khelo India Youth Games’ started: وزیر اعظم نریندر مودی نے ساتویں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا، آئی پی ایل میں شاندار کارکردگی کے لیے ویبھو سوریہ ونشی کی تعریف
بہار میں منعقد ہونے والے کھیلو انڈیا یوتھ گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے لیے نیک تمنائیں، دعا ہے کہ یہ پلیٹ فارم آپ کے لیے بہترین ثابت ہو اور کھیلوں کی حقیقی مہارت کو فروغ دے: وزیر اعظم
Defence Minister on Pahalgam terrorist attack: پہلگام دہشت گردانہ حملے پر بولے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، ملک پر نظریں اٹھانے والوں کو منہ توڑ جواب ملے گا
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پہلگام دہشت گردانہ حملے پر اتوار کو کہا کہ آپ سبھی وزیر اعظم کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ میں ان کے کام کرنے کے انداز سے بھی بخوبی واقف ہوں۔ ہم ان کے عزم سے بھی واقفیت رکھتے ہیں، میں آپ کو یقین دلانا چاہتا ہوں، جیسا آپ چاہیں گے ویسا ہی ہوگا۔
Sixteen women’s teams announced to gain ODI status: آئی سی سی نے یک روزہ میچوں کا درجہ حاصل کرنے والی 16 خواتین ٹیموں کا کیا اعلان، یو اے ای کو ملی انٹری
انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) نے 29-2025 تک کے لیے 16 خواتین ٹیموں کو ون ڈے کا درجہ دیا ہے۔ اس میں 5 ایسوسی ایٹ ممبران یو اے ای، تھائی لینڈ، نیدر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور پاپوا نیو گنی شامل ہیں۔
Maulana Ghulam Muhammad Vastanvi will always be remembered: ملت کے عظیم محسن مولانا غلام محمد وستانویؒ کی ہمہ جہت خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی:امیر جماعت اسلامی ہند
سید سعادت اللہ حسینی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی رحلت، اس نازک وقت میں ملت اسلامیہ ہند کے لیے ایک بڑا خسارہ ہے۔ ان کے انتقال سے ہم ایک مخلص خادمِ قرآن، باکمال منتظم، دینی و عصری تعلیم کے ممتاز ماہر، اور صاحبِ بصیرت عالم دین سے محروم ہو گئے ہیں۔
Dr Vijay Rai Passed Away: راشٹریہ سہارا کے گروپ ایڈیٹر ڈاکٹر وجے رائے کا انتقال، نوئیڈا میں ادا کی گئیں آخری رسومات، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے شرکت کی اور خراج عقیدت پیش کیا
میڈیا کی دنیا سے ایک افسوسناک خبر موصول ہوئی۔ راشٹریہ سہارا کے گروپ ایڈیٹر اور سینئر صحافی وجے رائے نہیں رہے۔ وہ سہارا ٹی وی کے ایڈیٹوریل ایڈوائزر بھی تھے۔
Houthi Missile Strike at Ben Gurion Airport: اسرائیلی ائیرپورٹ پر بڑا حملہ، میزائل شکن نظام ہوا ناکارہ، یمن سے داغا گیا میزائل بن گوریون ائیر پورٹ پر آ گرا
حوثی باغیوں نے اسرائیل کے مرکزی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کی، ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، گروپ نے کہا ''میزائل نے کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا‘‘ اور یہ حملہ ''مظلوم فلسطینی عوام اور ان کے مجاہدین کی حمایت میں کیا گیا۔‘‘





