Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


سی آر پی ایف جوان منیر احمد خان کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ ان کے خلاف یہ کارروائی پاکستانی خاتون کے ساتھ اپنی شادی چھپانے پر کی گئی ہے۔ ادھر منیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے شادی کی اجازت ہیڈ کوارٹر سے لی تھی اور اس کے بعد ہی اس نے پاکستانی خاتون سے شادی کی۔

مندھانا 7 ٹیسٹ اور 148 ٹی-20 میچوں میں بھی ملک کی نمائندگی کر چکی ہیں۔ سو ایک روزہ میچوں میں اسمرتی مندھانا نے 4306 رن بنائے ہیں، اس میں 10 سنچری اور 30 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

ہندوستان نے پاکستان کے خلاف ایک اور اہم فیصلہ لیتے ہوئے بگلہار باندھ سے دریائے چناب کا پانی کو پوری طرح سے روک دیا ہے اور حکومت شمالی کشمیر کے کشن گنگا بند پر بھی اسی نوعیت کے فیصلے پر غور کر رہی ہے۔

ثالثی ایکٹ کے تحت تنازعات کے حل کے طریقہ کار کو مؤثر طریقے سے دیہی علاقوں تک بڑھایا جانا چاہئے، تاکہ پنچایتوں کو گاؤں میں ثالثی اور تنازعات کو حل کرنے کا قانونی اختیار حاصل ہوسکے: صدر دروپدی مرمو

فاروق عبد اللہ نے پہلگام میں کہا کہ ’’دہشت گردانہ حملے کے بعد سیاحوں کا یہاں آنا دل خوش کر دینے والی بات ہے، جو لوگ ان کے اندر دہشت پھیلانا چاہتے تھے وہ ناکام ہو گئے۔‘‘

مارچ 2025 کو ختم سہ ماہی میں ایس بی آئی کا خالص منافع 9.93 فیصد کم ہو کر 18643 کروڑ رہا، مگر سالانہ منافع 16.08 فیصد بڑھ کر 70901 کروڑ تک پہنچ گیا۔ جبکہ خالص این پی اے گھٹ کر 0.47 فیصد رہ گیا

فیکلٹی ممبرس نے دعویٰ کیا کہ اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ پروفیسر پرکاش سنگھ نے مغربی نظریات کے ’اوور پریزنٹیشن‘ پر اعتراض ظاہر کیا اور ’سائیکولوجی آف پیس‘ پیپر کے یونٹ 4 کو بدلنے پر زور دیا۔

ٹرمپ کی طرف سے یہ دھمکی ایسے موقع پر دی گئی ہے جب امریکہ و ایران دونوں کے درمیان ایرانی جوہری پروگرام کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کے ملتوی ہونے کی اطلاعات آئی ہیں۔

نیٹ یو جی 2024 میں دھاندلی کے الزامات پر این ایم سی نے 26 ایم بی بی ایس طلبہ کو معطل کر دیا، 14 کے داخلہ منسوخ کر دئے اور 42 امیدواروں کے تین سال تک امتحانات میں بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پہلگام بہیمانہ حملے کی مذمت کی اور کہا کہ کشمیری طلبہ، ریہڑی والوں اور عام شہریوں کو نشانہ بنانا ہمارے ملک کے اس بڑے مسئلے کا حصہ ہے جس میں حساس سلامتی کے معاملات کو اوچھی سیاست ، اسلامو فوبیا اور معاشرتی تقسیم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے