Habiburrahman
Bharat Express News Network
‘Drama Queen’ came on the tracks in hunger for followers: فالوورز کی بھوک میں ریل کی پٹری پر اتری ’’ڈرامہ کوئین‘‘ کی وجہ سے 15 ٹرینوں کا راستہ بدلنا پڑا، پولیس کے چھوٹ گئے پسینے
تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع میں ایک خاتون ڈرائیور نے ایسا کارنامہ کر دکھایا کہ ریلوے کے عملے، پولیس اور عام لوگوں سب کے ہوش اُڑ گئے۔ خاتون نے اپنی کار کو سیدھا ریلوے ٹریک پر دوڑا دیا، اور وہ بھی بالکل آرام سے، جیسے کسی ہائی وے پر گاڑی چلا رہی ہو۔
Jasprit Bumrah will not play Edgbaston Test: جسپریت بمراہ ایجبیسٹن ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے؟ ٹیم انڈیا کی مشکلات ہوسکتا ہے اضافہ، تیز گیندبازوں پر بڑھ جائے گا دباؤ
سال 2016 میں بھارت نے ایجبیسٹن میں بہترین کارکردگی دکھائی اور فتح کے قریب پہنچ گیا، مگر انگلینڈ نے 31 رنز سے میچ جیت لیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ شبھمن گل کی قیادت میں ٹیم انڈیا اس بار شکست کا سلسلہ توڑ پائے گی یا ایک بار پھر ایجبیسٹن کا میدان بھارت کے لیے اچھا ثابت نہیں ہوگا۔
No plans to collect tolls from two-wheelers: کیا جولائی سے دو پہیہ گاڑیوں پر بھی ٹول لگے گا؟ گڈکری نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پوری طرح بے بنیاد بتایا
سڑک ٹرانسپورٹ و شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے دو پہیہ گاڑیوں پر ٹول لگنے کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی فیصلہ نہ لیا گیا ہے اور نہ ہی زیر غور ہے، مکمل چھوٹ برقرار رہے گی
Axiom-4 docks successfully: ایکزیوم-4 مشن کامیابی کے ساتھ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے ساتھ ہوا منسلک، سبھانشو شکلا نے ٹیم کا شکریہ ادا کیا
اسپیس ایکس ڈریگن خلائی جہاز 25 جون کو ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے شبھانشو شکلا، پیگی وِٹسن، سلاوش اوزنانسکی اور ٹیبور کاپو کو لے کر روانہ ہوا۔ ایکزیوم-4 کی ٹیم 14 دن تک بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر قیام کرے گی، جہاں وہ مختلف سائنسی تجربات، سماجی رابطہ و آگاہی، اور تجارتی منصوبوں پر کام کرے گی۔
Adani offers seva at Puri Rath Yatra: اڈانی گروپ کی پوری رتھ یاترا میں عقیدت مندوں کے لیے سیوا، مہا کمبھ کے بعد ایک اور روحانی پیش قدمی
رواں سال جنوری میں اڈانی گروپ نے مہا کمبھ میلہ کے دوران اسکان اور گیتا پریس کے اشتراک سے 45 دن طویل سیوا مہم چلائی تھی، جہاں لاکھوں یاتریوں کے لیے کھانے اور دیگر سہولیات فراہم کی گئیں۔ خود چیئرمین گوتم اڈانی نے 21 جنوری کو سیوا میں ذاتی شرکت کی، جس سے گروپ کا پیغام واضح ہوا کہ سماجی خدمت ایک ضمنی کام نہیں بلکہ بنیادی قدر ہے۔
Language is the soul of a nation: زبان قوم کی روح ہے، صرف اظہارِ خیال کا ذریعہ نہیں — وزیر داخلہ امت شاہ نے زبانوں کو زندہ رکھنے کی ضرورت پر دیا زور
ہمیں غلامی کی ذہنیت سے آزاد ہونا چاہیے۔ جب تک کوئی شخص اپنی زبان پر فخر نہیں کرتا، اپنی زبان میں اظہار نہیں کرتا، تب تک ہم غلامی کی ذہنیت سے آزاد نہیں ہو سکتے...
Swami Sahajanand’s 75th death anniversary today: سوامی سہجانند کی 75ویں برسی آج: وارانسی پہنچے بھارت ایکسپریس کے CMD اُپیندر رائے کا شاندار استقبال، دیکھیے تصاویر
غازی پور میں سوامی سہجانند سرسوتی کی 75ویں برسی کے موقع پر عظیم الشان پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین و مینیجنگ ڈائریکٹر اُپیندر رائے بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوں گے۔ ان کے وارانسی پہنچنے پر عوام کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا۔
Israel declares Iran’s Central Bank a terrorist organization: ایران کے مرکزی بینک کو اسرائیل نے دہشت گرد تنظیم قرار دیا، سیزفائر کے باوجود دشمنی کی آگ ٹھنڈی نہیں ہوئی
یہ اعلان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب حالیہ ہفتوں میں اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی اپنے عروج پر تھی، اور دونوں ممالک کی افواج ایک دوسرے کے خلاف براہ راست حملے کر چکی ہیں۔ اگرچہ دونوں ممالک نے حال ہی میں جنگ بندی کا اعلان کیا، لیکن اسرائیل کے اس نئے اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ دشمنی کی آگ اب بھی بھڑک رہی ہے۔
PM Modi’s struggle during Emergency: وزیراعظم مودی سادھو، سردارجی، ہپی بن کر گراؤنڈ پر سرگرم رہے، امت شاہ نے ایمرجنسی کے دوران نریندر مودی کی جدوجہد کو یاد کیا
وزیراعظم نریندر مودی کی نئی کتاب 'دی ایمرجنسی ڈائریز – وہ سال جنہوں نے ایک لیڈر کو تراشا' کی رونمائی کے موقع پر ایمرجنسی کے دوران ان کی جدوجہد کا تفصیل سے ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح نوجوان مودی نے 1975 کی ایمرجنسی کے خلاف زیر زمین سرگرمیاں انجام دیتے رہے۔
75th Anniversary Tribute To Swami Sahajanand Sarswati: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے، سوامی سجانند سرسوتی کی 75 ویں برسی پر خراج عقیدت تقریب میں کریں گے شرکت
تقریب میں سوامی سجانند سرسوتی کی زندگی، ان کے نظریات اور ان کی تحریک کو یاد کیا جائے گا۔ بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپندر رائے کی شرکت سے تقریب کو ایک اہم قومی توجہ حاصل ہوگی۔ یہ تقریب نہ صرف ایک عظیم رہنما کو خراج عقیدت ہے بلکہ بھارت میں کسانوں کے حقوق کی تحریک کے ایک سنگ میل کی یادگار بھی ہے۔





