Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


اصل میں بھگوان بدھ کے یہ مقدس آثار آندھرا پردیش کے پالناڈو ضلع کے ناگرجناکونڈا میں دریافت ہوئے تھے۔ اس جگہ کا بدھ مت سے گہرا تعلق ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ایک زمانے میں سری لنکا اور چین سمیت دور دراز علاقوں سے لوگ اس جگہ پر آتے تھے۔

علاقے میں بوڈو لینڈ سی ای ایم کپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ یہ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں ہے بلکہ اتحاد اور امید کا جشن بن گیا ہے۔ تین ہزار سات سو سے زیادہ ٹیمیں، تقریباً ستر ہزار کھلاڑی، اور یہاں تک کہ ان میں ہماری بیٹیوں کی بڑی تعداد میں شرکت! یہ اعداد و شمار بوڈو لینڈ میں ایک بڑی تبدیلی کی کہانی بتاتے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ایک وقت تھا جب یہ بیماری ملک کے کئی حصوں میں عام تھی۔ اگر اس کا خیال نہ رکھا جائے تو یہ بیماری آہستہ آہستہ بینائی سے محرومی کا باعث بنتی تھی۔ ہم نے ٹریکوما کو اس کی جڑوں سے ختم کرنے کا عزم کیا اور مجھے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے بھارت کو ٹریکوما سے پاک قرار دے دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتراکھنڈ کے کئی حصوں میں اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔ اس وجہ سے چار دھام راستوں پر خطرہ بڑھ گیا ہے۔ مسافروں کو احتیاط کے ساتھ سفر کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

جسٹس گوائی نے ایس سی/ایس ٹی کے اندر کریمی لیئر اصول کو نافذ کرنے کی منظوری کو بطور جج کیریئر کا سب سے اہم فیصلہ بتایا۔ انہوں نے اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے افسروں کے بچوں فائدہ دیے جانے پر سوال اٹھایا ہے۔

پوری میں رتھ یاترا کے دوران بھگدڑ سے 3 افراد اور 50 زخمی ہو گئے۔ راہل اور کھڑگے نے افسوس کا اظہار کیا، جبکہ کانگریس پارٹی نے ناقص انتظام پر اوڈیشہ حکومت سے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا

کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ منی پور تو جل رہا ہے، وہاں وزیراعظم نریندر مودی کیوں نہیں جا رہے ہیں۔ کیا وہاں جانے سے آپ ڈرتے ہیں؟ کیا وہاں کے شہری، ہندوستان کے شہری نہیں ہیں۔

اسرائیل کے ذریعہ تازہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ جنگ بندی سمجھوتہ ہو سکتا ہے۔ 27 جون کو ٹرمپ نے میڈیا سے کہا تھا کہ ’’ہم غزہ پر کام کر رہے ہیں۔‘‘

اکھلیش یادو نے غازی پور میں برسات کے موسم میں غریبوں کو بے دخل کیے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت میں بلڈوزر ناانصافی کی علامت بن گیا ہے

اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کا پوری بیچ کا دورہ، لائف گارڈز نے فخر اور خوشی کا اظہار کیا، ’ہم انسانیت کے لیے کام کرتے ہیں، ہمیں انعام بچائی گئی جانوں سے ملتا ہے‘