Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


وزیراعظم نریندر مودی اپنی تین ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں سائپرس پہنچے ہیں۔ اس کے بعد وہ کینیڈا اور کروشیا کا بھی دورہ کریں گے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں یہ کسی ہندوستانی وزیراعظم کا پہلا دورۂ سائپرس ہے۔

غیر ملکی سفیروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف ایران کی جوابی کارروائیاں بین الاقوامی قوانین کے مطابق "ایک جائز حق" ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "ایرانی حملے جاری رہیں گے کیونکہ صہیونی ریاست نے ہماری جوہری تنصیبات پر حملہ کر کے بین الاقوامی حدود کو پار کیا ہے۔

اتراکھنڈ حکومت نے 16 جون تک ہیلی کاپٹر سروسز معطل کر دی ہیں اور ایک اعلیٰ سطحی تفتیش کا حکم دیا ہے۔ یہ واقعہ علاقے میں ہیلی کاپٹر کی حفاظت اور ہوا بازی کمپنیوں کی طرف سے جاری SOP کی تعمیل پر سنگین سوالات کھڑے کرتا ہے۔

بنجامن نیتن یاہو نے دو روز قبل ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو اس منصوبے پر عمل درآمد سے روک دیا

وزیر اعظم نریندر مودی  نے قبرص کے صدر نکوس کرسٹو ڈولیڈیس کے ساتھ نے آج لیما سول میں قبرص اور ہندوستان کے کاروباری رہنماؤں کے ساتھ ایک گول میز  کانفرنس کی قیادت کی۔

ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ کے پرنسپل میڈیا ایڈوائزر نریش چوہان کے مطابق، سی پی پی چیئرپرسن کو معمولی صحت کے مسائل کے باعث معمول کے طبی معائنے کے لیے اسپتال لایا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے ان کی صحت کا جائزہ لینے کے بعد بتایا کہ وہ مستحکم حالت میں ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ میں جگہ نہ پانے والے سر فراز خان نے اس سے قبل اسی میچ میں شاندار سنچری بنا کر سب کو چونکا دیا۔

این ڈی آر ایف کی ٹیمیں ان افراد کی تلاش میں مصروف ہیں جو حادثے کے بعد لاپتہ ہو گئے، اور تمام ایجنسیوں کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے تاکہ امدادی کام میں تیزی لائی جا سکے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر پی کے مشرا نے سول اسپتال میں متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی، متاثرین کی شناخت کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت

ایران کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں جو ثابت کرتے ہیں کہ اسرائیل کے ان حملوں کے پیچھے امریکہ کی حمایت ہے۔ ایران کا امریکہ سے حملے کی مذمت کا مطالبہ، تہران نے یورینیم کی افزودگی 60 فیصد سے زائد برقرار رکھنے کا اعلان کیا