Habiburrahman
Bharat Express News Network
PM Modi Interacts With Shubhanshu Shukla: وزیر اعظم نریندر مودی کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا سے بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا سے بات چیت کی، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) تک پہنچنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔
Warren Buffett’s record donation: وارن بفیٹ کا ریکارڈ عطیہ، گیٹس فاؤنڈیشن اور دیگر اداروں کو 51 ہزار کروڑ روپے منتقل
وارن بفیٹ نے گیٹس فاؤنڈیشن اور چار فیملی چیریٹیز کو 51 ہزار کروڑ روپے عطیہ کیے ہیں۔ اس عطیہ کے بعد وہ فوربس کی امیروں کی فہرست میں پانچویں سے چھٹے نمبر پر آ گئے ہیں
Punjab government takes strict action against officers: پنجاب حکومت کی جیل کے کام کاج میں سدھار لانے کے لیے افسروں کے خلاف سخت کارروائی، بدعنوانی کے معاملے میں 25 جیل افسران معطل
معطل کیے گئے افسروں میں 3 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 25 جیل اہلکار شامل ہیں۔ حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی جیلوں کے اندر ڈرگس نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لیے کی گئی ہے۔
PM attended the centenary celebrations of Acharya Vidyanand Ji: آچاریہ ودیانند جی مہاراج کی صد سالہ تقریب میں شامل ہوئے وزیر اعظم مودی، ‘دھرم چکرورتی’ کے اعزاز سے نوازا گیا
وزیر اعظم نریندر مودی آچاریہ ودیانند جی مہاراج کی صد سالہ تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر انہیں 'دھرم چکرورتی' کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔
PM Modi again created history: ٹرمپ، پوتن اور شی جن پنگ کو پیچھے چھوڑ کر وزیر اعظم مودی نے پھر رقم کی تاریخ، 78 فیصد ریٹنگ کے ساتھ بنے دنیا کے سب سے مقبول رہنما
یہ اعداد و شمار واضح کرتے ہیں کہ بھارت کو اب ایک قابلِ اعتماد اور متوازن عالمی طاقت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ مودی کی قیادت میں بھارت نے سفارت کاری، سلامتی اور ترقی کے شعبوں میں توازن قائم کیا ہے اور عالمی پلیٹ فارم پر اپنی مضبوط موجودگی درج کرائی ہے۔
Pakistani goods seized at Navi Mumbai port: نوی ممبئی بندرگاہ پر پاکستانی سامان کی 9 کروڑ روپے مالیت کی کھیپ ضبط، ایک شخص گرفتار
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کے پیش نظر، حکومتِ ہند نے پاکستانی مصنوعات پر سخت پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ اس کے باوجود کچھ درآمد کنندگان جعلسازی سے پالیسیوں کو چکمہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں، جسے روکنے کے لیے ڈی آر آئی کی جانب سے نگرانی میں مزید سختی کی جا رہی ہے۔
Usman Khawaja refuse interview to Australian media: سلامی بلے باز عثمان خواجہ نے آسٹریلیائی میڈیا ’ایس ای این‘ کو انٹرویو دینے سے کیا منع، ’اسرائیل پرستی‘ انٹرویو نہ دینے کی وجہ
آسٹریلیائی میڈیا ایس ای این نے فروری میں فلسطین کی حمایت کرنے والے اپنے آسٹریلیائی فری لانس صحافی پیٹر لیلور کو برخاست کر دیا تھا۔ عثمان خواجہ نے اس قدم کی مخالفت کی تھی۔
International Cricket Council: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ کے کئی اصول و ضوابط میں کی بڑی تبدیلی، 2 جولائی سے ہوگا نئے اصولوں کا نفاذ
ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ میں اسٹاپ کلاک اصول نافذ کرنے کے ایک سال بعد اب آئی سی سی نے ٹیسٹ میں بھی اسے نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے اصول کے مطابق فیلڈنگ ٹیم کو 2 اوور کے درمیان صرف 1 منٹ کا وقفہ ملے گا۔
Ayatollah Ali Khamenei addressed the public: ’’ایران نے اسرائیل پر جیت حاصل کی‘‘جنگ بندی کے بعد پہلی بارسپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای عوام سے ہوئے مخاطب
اپنے خطاب میں خامنہ ای نے امریکی ہوائی حملوں کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ہمارے جوہری تنصیبات کو کچھ زیادہ نقصان نہیں ہوا، لیکن ہم نے امریکی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر اس کے منھ پر طمانچہ ضرورلگا دیا ہے۔
Adani Foundation Collaborates with DMIHER: اڈانی فاؤنڈیشن اور ڈی ایم آئی ایچ ای آر کا اشتراک: صحت عامہ میں گلوبل سینٹر آف ایکسیلینس کے قیام کا اعلان
اڈانی فاؤنڈیشن اور ڈی ایم آئی ایچ ای آر کا یہ اشتراک ایک بہتر، ہمہ گیر اور باوقار صحت و تعلیم کے ماڈل کی بنیاد رکھتا ہے، جو صرف اداروں کی ترقی کا ہی نہیں، بلکہ ’وِکست بھارت‘ کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کی ایک سنجیدہ اور دیرپا کوشش ہے۔





