Habiburrahman
Bharat Express News Network
Despite the ceasefire, electric cars at Israeli ports are a cause for fear: جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی بندرگاہوں پر موجود الیکٹرک کاریں خوف کا سبب، ایران انھیں کبھی بھی بنا سکتا ہے تباہی کا ذریعہ
اسرائیلی افسران نے اظہارِ فکر کیا ہے کہ اگر ایران کی طرف سے میزائل حملہ ہوتا ہے اور وہ کسی بندرگاہ پر کھڑی الیکٹرک گاڑیوں کو نشانہ بناتا ہے تو خوفناک آگ لگ سکتی ہے، جسے بجھانا تقریباً ناممکن ہوگا۔
Assam CM meets UAE Ambassador: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی یو اے ای کے سفیر عبدالناصرالشعالی سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
آسام شمال مشرقی بھارت کا ایک کلیدی دروازہ ہے اور یو اے ای کے ساتھ شراکت داری کے لیے بے پناہ امکانات رکھتا ہے۔ یو اے ای اس اہم ریاست کے ساتھ شراکت کو وسعت دینے اور اس کی ترقی میں تعاون کے لیے پُرعزم ہے۔
The controversy over the Ghadar Award has intensified: غدر ایوارڈ پر تنازع شدت اختیار کر گیا، وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی سے اس معاملے پر حکومت کا واضح موقف عوام کے سامنے پیش کرنے کا مطالبہ
پریس کلب بشیر باغ، حیدرآباد میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کی پریس کانفرنس، فلم رضاکار کو دیا گیا غدر ایوارڈ فی الفور واپس لیا جائے۔ایوارڈ کی انتخابی پالیسی کا ازسر نو جائزہ لیا جائے تاکہ تاریخی دیانتداری اور سماجی اتحاد کو مدنظر رکھا جائے۔
Rain wreaks havoc from Maharashtra to Gujarat: مہاراشٹر سے لے کر گجرات تک بارش نے کیا بے حال، سڑکیں زیر آب، رائے گڑھ میں دریا خطرے کے نشان سے اوپر
مہاراشٹر اور گجرات میں موسلا دھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع، آمد و رفت متاثر، رائے گڑھ میں کنڈلکا ندی خطرے کے نشان سے اوپر، حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے۔
The 16th Meeting of the India-Nepal Bilateral Consultative Group: بھارت- نیپال سیکورٹی تعاون: پونے میں منعقد ہوا دوطرفہ مشاورتی گروپ کا سولہواں اجلاس، مختلف امور پر تفصیلی اور تعمیری گفتگو
بھارت- نیپال دو طرفہ مشاورتی گروپ برائے سیکورٹی امور کا قیام 2003 میں عمل میں آیا تھا، جو کہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکورٹی تعاون کو مربوط بنانے والا ایک جامع ادارہ جاتی میکانزم ہے۔
Operation Sindhu: اسرائیل- ایران تنازع کے درمیان بھارتی فضائیہ نے مصر سے 268 بھارتی شہریوں کو نکال کر بحفاظت دہلی پہنچایا، اب تک 594 بھارتی شہری اسرائیل سے وطن واپس لوٹے
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے "ایکس" (X) پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ "اسرائیل سے واپس آنے والی تیسری پرواز میں شامل 268 بھارتی شہریوں کا استقبال وزیر مملکت ڈاکٹر ایل. مرگن نے کیا۔ شَرم الشیخ، مصر سے IAF کا C-17 طیارہ 24 جون کو صبح 11 بجے دہلی پہنچا۔"
Railways has increased the ticket prices: ریلوے نے بڑھائے ٹکٹوں کے دام، جانئے یکم جولائی سے اے سی اور ایکسپریس ٹرینوں میں کتنا مہنگا ہوگا سفر؟
ریلوے کے نئے ٹیرف کے مطابق سیکنڈ کلاس میں 500 کلومیٹر تک کے سفر پر کوئی اضافہ نہیں ہوگا، لیکن اگر سفر 500 کلومیٹر سے زیادہ کا ہے، تو ہر کلومیٹر کے حساب سے آدھا پیسہ اضافی دینا ہوگا۔
Demand for suspension of Air India’s Boeing aircraft: ایئر انڈیا کے بوئنگ طیاروں کی سروسز کو سکیورٹی آڈٹ مکمل ہونے تک معطل کرنے کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں پی آئی ایل دائر
یہ رِٹ پٹیشن سپریم کورٹ کے وکیل اجے بنسل نے دائر کی ہے، جنہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ سپریم کورٹ موجودہ حادثے اور مینٹیننس سے متعلق التوا میں پڑے معاملات کے پیش نظر دو ہفتوں کے اندر اندر ایک مکمل سیکیورٹی آڈٹ تک ایئر انڈیا کے بوئنگ طیاروں کی پروازیں معطل کرنے کا حکم جاری کرے۔
Why did the US refrain from attacking the Iranian city of Bushehr: ایران کے شہر بوشہر پر حملہ کرنے سے امریکہ نے کیوں کیا پرہیز؟ روس نے پہلے کردیا تھا خبردار
اسرائیل کی جانب سے ایران کے بوشہر جوہری مقام پر حملہ کیا جاتا ہے تو اس سے خلیجی ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، کویت، عمان، قطر، عراق اور بحرین کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
Amit Shah arrives in Varanasi: وزیر داخلہ امت شاہ وارانسی پہنچے، کل مرکزی زونل کونسل کے 25 ویں اجلاس کی کریں گے صدارت
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور بی جے پی کے رہنماؤں نے ائیرپورٹ پر کیا استقبال، یہ اجلاس وزارت داخلہ کے بین ریاستی کونسل سکریٹریٹ اور اتر پردیش حکومت کے باہمی اشتراک سے منعقد ہو رہا ہے، جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتوں کے اہم پالیسی ساز شریک ہوں گے۔





