Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


ایک ہی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری بنانے والے پہلے ایشیائی وکٹ کیپر بلے باز بن گئے پنت۔ پہلی اننگز میں بھی بنائی تھی شاندارسنچری، ٹیسٹ کرکٹ کا ایک بڑا ریکارڈ کیا اپنے نام۔

2025 میں چین سے ایران کو بھیجے گئے 1000 ٹن سوڈیم پرکلیوریٹ سے 800 بیلسٹک میزائلوں کا ایندھن تیار کیا جا سکتا ہے۔ یہ کھیپ ایران کی عسکری تنظیم IRGC (اسلامی انقلابی گارڈ کور) کے لیے تھی۔

خامنہ ای کے خط میں کہا گیا ہے کہ پوتن کو اسرائیل اور امریکہ کے خلاف زیادہ واضح اور مضبوط انداز میں سامنے آنا چاہیے اور ایران کی کھلی حمایت کرنی چاہیے۔ تاہم تہران کس قسم کی مدد چاہتا ہے، یہ ابھی واضح نہیں ہوا۔

میکلوڈ گنج کے لیے مجوزہ راستوں کا کام کچھوے کی رفتار سے چل رہا ہے۔ بدحال سڑکوں پر اکثر چھوٹے بڑے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ سڑکوں کی حالت انتہائی خراب ہے، مزید پریشانی پارکنگ کے مسئلہ سے بڑھ جاتی ہے۔ سیاح بھی یہاں آ کر خود کو ٹھگا ہوا سا محسوس کرتے ہیں۔

آئی ڈی ایف کے مطابق اس کے ڈرون حملے کے نشانے پر ایرانی فوج اور حکومت کے طیارے شامل تھے۔ ان میں ایف-14 اور ایف-5 جنگی طیارے اور اے ایچ-1 ہیلی کاپٹر شامل تھے۔

جسپریت بمراہ نے 24.4 اوور میں 83 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ اس شاندار کارکردگی کے ساتھ وہ غیر ملکی سرزمین پر ایک اننگز میں سب سے زیادہ مرتبہ پانچ وکٹیں لینے کے معاملے میں کپِل دیو کے برابر پہنچ گئے ہیں۔

اس میٹنگ میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ  کے علاوہ اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی، مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو اور چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ وشنودیو سائے بھی شرکت کریں گے۔

ایئر انڈیا پہلے ہی اپنی وائیڈ باڈی بین الاقوامی پروازوں میں عارضی کٹوتی کر چکی ہے، اور اب نیرو باڈی نیٹ ورک میں بھی یہی حکمت عملی اپنائی جا رہی ہے تاکہ پورے نیٹ ورک کی آپریشنل استحکام کو بڑھایا جا سکے

ایران انسانیت کا دشمن ہے، کانگریس اس کے ساتھ کھڑی ہو کر قوم کے مفاد کے خلاف جا رہی ہے– بی جے پی ممبر اسمبلی راجیشور سنگھ

بچوں کی تنظیم سی آئی او ایک ماہ تک چلائے گی ملک گیر شجر کاری کی مہم۔ اس مہم کے ذریعے جہاں ایک طرف ماحولیاتی آلودگی کے تعلق سے عوام میں بیداری پیدا کرنا ہے وہیں دوسری جانب ان میں سماجی ذمہ داری کا احساس بھی بیدار کرنا ہے