Habiburrahman
Bharat Express News Network
Azam Khan’s wife and son’s weapon licenses revoked: اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے پر یوگی حکومت سخت، اسلحہ لائسنس منسوخ، مجرمانہ ریکارڈ اور غلط استعمال کے خدشے پر کارروائی
رامپور انتظامیہ نے اعظم خان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ کے اسلحہ لائسنس مجرمانہ ریکارڈ اور غلط استعمال کے اندیشے پر منسوخ کر دیے، دونوں پر کئی مقدمات درج ہیں
Rajeev Krishna New DGP Of UP: راجیو کرشن اتر پردیش کے نئے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس مقرر، لگاتار پانچویں عبوری ڈی جی پی ہوں گے، 1991 بیچ کے آئی پی ایس افسر کا کیسا ہے پروفائل؟
راجیو کرشن گزشتہ برس آگرہ کے اے ڈی جی کے طور پر کام کرتے ہوئے ڈی جی ویجیلنس کے عہدے پر فائز کیے گئے تھے۔ انہیں ہائی ٹیک پولیسنگ کے حوالے سے جانا جاتا ہے۔ راجیو کرشن نے سائبر جرائم کے میدان میں بھی ایک بڑی مہم چلائی تھی۔ ان کی قیادت میں نہ صرف پولیس کو تربیت دی گئی بلکہ عوامی سطح پر بھی آگاہی مہم چلائی گئی۔
International Cricket Council: کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے آئی سی سی نے قوانین میں کچھ اہم تبدیلیوں کا کیا فیصلہ، جون 2025 سے ہوگا نفاذ
ون ڈے میں پرانی گیند، کنکَشن سبسٹی ٹیوٹ، ڈی آر ایس اور باؤنڈری لائن پر لیے گئے کیچز کے قوانین میں آئی سی سی کی جانب سے کچھ تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
3 policemen and 4 liquor traders arrested in Bihar: بہار میں شراب بندی کا پولیس والوں نے ہی بنا دیا مذاق، 3 پولیس جوان اور 4 شراب کاروباری گرفتار
بیگوسرائے میں شراب کے خلاف سخت کارروائی دیکھنے کو ملی ہے۔ 7 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے، جن میں 3 پولیس اہلکار ہیں۔ زیر حراست ٹائیگر موبائل پولیس اہلکاروں پر شراب تاجروں سے سانٹھ گانٹھ کا الزام ہے۔
Will Corona become a big threat again: کیا کورونا ایک بار پھر بڑا خطرہ بنے گا؟ ایکٹیو کیسز 3300 سے تجاوز، 8 ریاستوں میں 100 سے زیادہ معاملات
ملک میں ایک بار پھر کورونا کی دستک نے تشویش بڑھا دی ہے۔ گزشتہ چند ہفتوں سے انفیکشن کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اوماکرون کے نئے سب ویریئنٹ JN.1 کے پھیلاؤ سے حالات ایک بار پھر سنگین ہو سکتے ہیں۔ مریضوں کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر مرکزی اور ریاستی حکومتیں الرٹ موڈ میں آ گئی ہیں۔
Abbas Ansari sentenced to 2 years: نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں عباس انصاری کو 2 سال کی قید، سزا کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا کیا فیصلہ
مئو صدر سے رکن اسمبلی عباس انصاری کو ضلع و سیشن عدالت نے نفرت انگیز تقریر (ہیٹ اسپیچ) کے معاملے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے انہیں 2 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ قیاس یہ لگایا جارہا ہے کہ ان کی رکنیت چلی جائے گی، کیا ہے اصل حقیقت اور کیا ہے مکمل کیس؟
We are moving towards an India where energy is affordable: ہم ایک ایسے ہندوستان کی طرف گامزن ہیں جہاں توانائی سستی ، صاف ستھری اور آسانی سے دستیاب ہو: وزیراعظم
شہری گیس کی تقسیم کا یہ منصوبہ نہ صرف پائپ لائنوں کا منصوبہ ہے بلکہ یہ سرکاری پروگراموں کے دہلیز تک پہنچانے کی ایک مثال ہے: وزیراعظم
India All-Party Delegations: دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے آل پارٹی وفد کو دنیا بھر سے مل رہی ہے حمایت
وفود کی قیادت ششی تھرور، روی شنکر پرساد، سنجے جھا، کنی موزی کروناندھی، سپریا سولے، بجیانت پانڈا اور شریکانت شندے نے کی۔ ان رہنماؤں نے پاکستان کی دہشت گردی کی سرپرستی پر روشنی ڈالی اور ہندوستان کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر زور دیا۔
Expert Dojo to invest $100K each in Indian startups: ایکسپرٹ ڈوجو نے بھارت کے 10 سے زائد اسٹارٹ اپس میں ہر ایک کے لیے 1 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا
نئے بھارت فوکسڈ ایکسیلیریٹر کوہورٹ کے ذریعے ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹارٹ اپس کو ملے گا عالمی سرمایہ کار نیٹ ورک اور رہنمائی
India’s Digital Moment: بھارت کا ڈیجیٹل عہد: مصنوعی ذہانت اور سیمی کنڈکٹرز کے مستقبل کی طرف قدم
یہ منصوبہ بھارت کی ٹیکنالوجی میں خودمختاری کی خواہش کا مظہر ہے، جہاں AI کو بھارتی زبانوں، اقدار اور مسائل کے مطابق تیار کیا جا رہا ہے۔ مرکزی وزیر اطلاعات و ٹیکنالوجی اشونی وایشناو کے مطابق، یہ صرف ایک تکنیکی پروجیکٹ نہیں بلکہ قومی تعمیر کا اہم حصہ ہے۔ بھارت کی یہ کوشش عالمی ٹیکنالوجی میں نئی جہتیں فراہم کرنے اور ملک کو عالمی AI قیادت کی صف میں شامل کرنے کی سمت ہے۔





