Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


اڈانی گروپ کی وسیع گرین انرجی حکمت عملی امبوجا اور اے سی سی کی پیش رفت میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ گروپ نے بھارت میں گرین انرجی منتقلی کے لیے 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم ظاہر کیا ہے، جس کے تحت 2030 تک قابل تجدید توانائی کی صلاحیت 14.2 گیگا واٹ سے بڑھا کر 50 گیگا واٹ کی جائے گی۔

دیویہ دیشمکھ کی یہ جیت نہ صرف بھارت کے لیے فخر کا مقام ہے بلکہ یہ شطرنج کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک نئی تحریک بھی ہے۔ ان کی لگن، محنت اور عزم مستقبل میں بھارت کو عالمی سطح پر شطرنج میں نمایاں مقام دلانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

ہندوستان نے اس سال کی QS  ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں بھارت کی جامعات نے شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ تقریباً 50 فیصد بھارتی تعلیمی اداروں کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے، جو کہ ملک کے اعلیٰ تعلیمی نظام کے لیے ایک بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔

مہاراشٹر کے ضلع پنے میں بدھ کی شام ایک دلخراش سڑک حادثے میں 9  افراد ہلاک ہو گئے، جن میں ایک 6  سالہ بچہ اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ جیجوری- مورگاؤں روڈ پر ایک ہوٹل کے سامنے پیش آیا، جب ایک تیز رفتار سوزوکی سوئفٹ ڈیزائر کار ایک کھڑی پک اپ گاڑی سے جا ٹکرائی۔

ریلائنس جیولز کی صارفین سے اس شاندار فیسٹیول آفر کا فائدہ اٹھانے کی اپیل۔ بگ بینگل فیسٹ نہ صرف سونے اور ہیرے کے زیورات میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے بلکہ روایت اور طرزِ زندگی کو خوبصورتی سے جوڑتا ہے۔

یہ پیش رفت ستمبر 2024 میں پیش آنے والے اُس واقعے کے بعد سامنے آئی ہے، جب DreamFolks کی جانب سے فراہم کی جانے والی سروسز میں ایک روزہ رکاوٹ کے باعث ملک بھر میں ہزاروں بینک اور کارڈ صارفین کو ایئرپورٹ لاؤنجز میں داخلے سے محروم ہونا پڑا تھا۔

بلیک بکس کو تجزیہ کے لیے امریکہ کے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی واشنگٹن تجربہ گاہ بھیجنے کی تیاری ہے۔ اس سے اڑان کے آخری لمحوں، جیسے اونچائی، رفتار اور کاک پٹ میں بات چیت کی جانکاری مل سکتی ہے۔

آپریشن سندھو کے تحت ایران میں پھنسے ہندوستانیوں کو لے کر جمعرات کو دوسری فلائٹ بھی دہلی ایئرپورٹ پہنچی۔ اس فلائٹ میں تہران میں مقیم سفیروں کے اہل خانہ سوار تھے، حالانکہ ان کی تعداد کے بارے میں کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔

بھارت کی نمایاں ڈرون ٹیکنالوجی اور تربیتی کمپنیوں میں سے ایک، ڈرون ڈیسٹینیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ یورپ میں اپنی سرگرمیوں کے لیے سائپرس میں ایک ذیلی ادارہ قائم کرے گی۔ یہ ادارہ ڈرون کی ترقی، خدمات، تربیت اور ڈرون اسپورٹس پر توجہ دے گا۔

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام سینٹر فار نریندر مودی اسٹڈیز نئی دہلی کے اشتراک سے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں اردو ادب میں خواتین کی سماجی،سیاسی اورثقافتی بااختیاری کی عکاسی  کے موضوع پر مذاکرہ