Habiburrahman
Bharat Express News Network
India’s space story: اسرو نے نیشنل اسپیس ڈے پر بھارتیہ انترکش اسٹیشن (BAS) کا خاکہ دکھایا — 2028 تک پہلا ماڈیول خلا میں ہوگا روانہ
بھارتیہ انترکش اسٹیشن طویل مدتی انسانی موجودگی کے لیے اہم ٹیکنالوجیز کا تجربہ کرنے، مائیکرو گریوٹی میں انسانی صحت کے اثرات جانچنے اور اسپیس لائف سائنسز، میڈیسن، و بین سیاروی تحقیق کا پلیٹ فارم بنے گا۔ اس کے ذریعے بھارت اسپیس ٹورزم میں بھی قدم رکھے گا اور کمرشل اسپیس سیکٹر میں نئی راہیں کھولے گا۔
India To Make Engines Of 5th-Gen Fighter Jets: بھارت میں پانچویں نسل کے لڑاکا طیاروں کے انجن کی تیاری — فرانسیسی کمپنی سافران سے اشتراک: راج ناتھ سنگھ
پانچویں نسل کے لڑاکا طیاروں کی انجن سازی کا آغاز، وزیر دفاع نے غیر ملکی کمپنیوں کو بھارت کے دفاعی مینوفیکچرنگ شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی، اے ایم سی اے پروگرام کے تحت مقامی ٹیکنالوجی کو فروغ ملے گا
Operation Sindoor impact: آپریشن سندور کا اثر — رواں مالی سال میں بھارت کی دفاعی خریداری 2 لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی: راج ناتھ سنگھ
دفاعی بجٹ کا 75 فیصد ملکی کمپنیوں کے لیے مختص، ‘میک اِن انڈیا’ کو عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بنانے پر زور. راج ناتھ سنگھ نے زور دیا کہ بھارت کو محض ٹیکنالوجی کا صارف نہیں بلکہ اس کا خالق بننا ہوگا، تاکہ دفاعی اور صنعتی شعبے میں عالمی مسابقت حاصل کی جا سکے۔
India’s forex reserves climb: بھارت کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ہفتہ کے اختتام 15 اگست تک 1.48 ارب ڈالر کا اضافہ، کُل حجم 695.10 ارب ڈالر
آر بی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق غیر ملکی کرنسی اثاثوں میں اضافہ جبکہ سونے کے ذخائر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بھارت کی آئی ایم ایف کے ساتھ ریزرو پوزیشن میں 1.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا، جو بڑھ کر 4.75 ارب ڈالر ہو گئی۔
workforce expansion via new job creation: بھارت میں افرادی قوت میں اضافہ — 72 فیصد آجروں کی نئی اسامیوں کے ذریعے توسیع کی منصوبہ بندی
رپورٹ کے مطابق 87 فیصد آجر مصنوعی ذہانت سے روزگار پر منفی اثرات کی توقع نہیں رکھتے، جبکہ 13 فیصد کا ماننا ہے کہ اے آئی نئی نوکریوں کے مواقع پیدا کرے گی، خصوصاً آئی ٹی، اینالیٹکس اور بزنس ڈویلپمنٹ کے شعبوں میں۔
Urea, DAP availability at comfortable levels: یوریا اور ڈی اے پی کی فراہمی خریف سیزن کے لیے اطمینان بخش، عالمی چیلنجز کے باوجود کھادوں کی سپلائی مستحکم: حکومت
مراکش کے ساتھ بھارتی کھاد کمپنیوں کے کنسورشیم نے 25 لاکھ ٹن ڈی اے پی کی سپلائی کا معاہدہ کیا۔ جولائی 2025 میں سعودی عرب کے ساتھ طویل مدتی معاہدہ ہوا، جس کے تحت 2025-26 سے پانچ سال تک ہر سال 31 لاکھ ٹن ڈی اے پی فراہم کیا جائے گا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات ملک کی طویل المدتی کھاد ضرورتوں کو پورا کرنے اور بروقت سپلائی کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔
India’s renewable energy sector: بھارت کے قابل تجدید توانائی شعبے میں 2025 کی پہلی ششماہی میں 11.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
ریکارڈ سطح کی سرگرمی، مگر نئے حکومتی ضوابط سے آئندہ برسوں میں گرین اوپن ایکسیس منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ۔ سال 2024 میں بھارت نے کلین پاور آکشنز میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا، جہاں 59 گیگاواٹ (AC) صلاحیت کے منصوبے الاٹ کیے گئے — جو پچھلے سال کے مقابلے میں دو گنا سے زیادہ ہے۔
Goods exports to China rise: چین کو بھارتی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ — اپریل تا جولائی 5.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، پیٹرولیم اور الیکٹرانک مصنوعات کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
بھارت کے لیے چین سب سے بڑے تجارتی شراکت داروں میں شامل ہے۔ چین سے بھارت کی اہم درآمدات میں دواساز مصنوعات، الیکٹرانکس و سیمی کنڈکٹرز، مشینری، صنعتی سامان، کیمیکلز اور پلاسٹک شامل ہیں۔ مالی سال 2024-25 میں بھارت کا چین کے ساتھ تجارتی خسارہ 99.2 ارب ڈالر رہا، مگر برآمدات میں موجودہ تیزی اس خسارے میں کمی کی امید پیدا کر رہی ہے۔
Modi’s I-Day speeches: مودی کے یوم آزادی خطابات میں 2014 سے ’خود انحصاری‘ مرکزی موضوع — ’’زیرو ڈیفیکٹ، زیرو ایفیکٹ‘‘ سے ’’وکست بھارت 2047‘‘ تک کا سفر
2014 کے پہلے خطاب میں درآمدات پر انحصار کم کرنے اور معیار و ماحولیات پر زور، ’آتم نربھر بھارت‘، ’ووکل فار لوکل‘ اور عالمی مسابقتی پیداوار پر مسلسل فوکس، کووِڈ کے بعد سپلائی چین میں تنوع، مقامی صنعت اور روزگار کے فروغ پر ترجیح اور 2022 میں ’پانچ پرن‘ کا اعلان — اتحاد، ترقی اور نوآبادیاتی سوچ کا خاتمہ۔
How PM Modi defended India against the US war strategy: وزیراعظم مودی نے امریکی ’’وارڈپلومیسی‘‘ ماڈل ناکام بنایا — بھارت کی اسٹریٹجک خودمختاری کی کامیاب مثال
مودی حکومت نے ثابت کیا کہ عالمی طاقتوں کے دباؤ سے بچتے ہوئے بھی قومی مفاد اور خودمختاری کا دفاع کیا جا سکتا ہے۔ ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا میں یہ مؤقف دوسرے ممالک کے لیے بھی ایک قابل تقلید مثال بن سکتا ہے۔





