Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


’21ویں صدی میں عدالتی فکر‘ کے موضوع پر ڈاکٹر ایل ایم سنگھوی یادگاری لیکچر میں چیف جسٹس کا خطاب، کہا — قیدی بھی انسان ہیں، جانور نہیں، آئین نے ہر فرد کو عزت کے ساتھ جینے کا حق دیا ہے

جرمن وزیر خارجہ جوہان ویڈفل کا کہنا ہے کہ مودی کی پوتن سے ملاقات میں امن معاہدے پر زور دینا یورپ کے لیے اہم پیش رفت ہے، چین کی جارحیت پر تشویش اور دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی زور

مودی کی سفارتی حکمت عملی کی تعریف، دیوے گوڑا کا کہنا ہے کہ مودی کی اسٹریٹجک ملٹی الائنمنٹ پالیسی سے بھارت کو قریب مستقبل میں فائدہ ہوگا، پوتن اور شی جن پنگ کے ساتھ تعلقات کو ’نئے جاگرن‘ کی علامت قرار دیا

بیجنگ میں تاریخی ملاقات کے بعد شمالی کوریائی عملے کی فورنزک جیسی صفائی، پوتن کے ساتھ کم کے استعمال شدہ ہر سامان کو احتیاط سے ہٹا دیا گیا، ملاقات ختم ہوتے ہی کم کا عملہ الرٹ موڈ میں دکھائی دیا

مراٹھا سماج کو ’’کنبی‘‘ ذات کا درجہ دینے کے اعلان کے ساتھ مراٹھا ریزرویشن کی مانگ پوری ہوگئی۔ چونکہ ’کنبی‘ ذات پہلے سے ہی او بی سی میں شامل ہے، اس لیے مراٹھا برادری کو اب تعلیم اور ملازمت میں ریزرویشن کا فائدہ مل سکے گا۔

ملند دیوڑا نے دعویٰ کیا کہ اقتصادی اور سیاسی میدان میں کانگریس نے اس راستے سے ہٹ کر چلنا شروع کر دیا ہے جو یو پی اے دور میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قیادت میں اختیار کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا: ’’منموہن اکنامکس سے بھی اور پرانی کانگریس سے بھی نمایاں انحراف ہوا ہے۔‘‘

جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’’یہ جامعہ کے لیے فخر کی بات ہے کہ ہمارے رجسٹرار کو عالمی سطح پر یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔ پروفیسر رضوی کی علمی صلاحیتوں، محنت اور لگن نے انہیں اس مقام تک پہنچایا ہے، اور یہ اعزاز دراصل پورے جامعہ کا اعزاز ہے۔‘‘

بنگلورو میں ہندوستان کی ٹیکنالوجی صلاحیت کا مشاہدہ، ٹکنالوجی شعبے کی ترقی سے جرمن وزیر خارجہ ہوئے متاثر، دفاع و سلامتی میں تعاون بڑھانے پر زور

موسلا دھار بارش اور محکمۂ موسمیات کی پیش گوئی، نچلے علاقوں سے بڑے پیمانے پر انخلا، ریلیف کیمپ قائم، این ڈی آر ایف کی ریسکیو کارروائیاں تیز

جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس جوائےمالیہ باگچی پر مشتمل بنچ نے فیڈریشن کو حکم دیا کہ وہ کمرشل پارٹنر کے انتخاب کے لیے ’’کھلے، مسابقتی اور شفاف عمل‘‘ کے تحت ٹینڈرز جاری کرے تاکہ انڈین سپر لیگ (ISL) کا انعقاد کیا جا سکے۔ اس عمل کی نگرانی کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایل ناگیشور راؤ کو مقرر کیا گیا ہے۔