Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Beed Police’s Initiative to avoid caste tension: مہاراشٹر کے ضلع بیڑ میں ذات پات کے تنازعے سے بچنے کے لیے پولیس افسران کو وردی پر صرف اپنا پہلا نام لکھنے کی ہدایت، دلت لیڈروں نے کیا اس پہل کا استقبال
ذات پات پر مبنی تعصب اور تنازعے سے بچنے کے لیے مہاراشٹر کے بیڑ ضلع میں انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اہم ہدایت جاری کی ہے۔ ضلع میں پولیس افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی وردیوں پر اپنا پورا نام نہ لکھیں۔
Russia-Ukraine War: جنگ بندی کی بات چیت کے درمیان روس اور یوکرین کا ایک دوسرے پر بڑا فضائی حملہ
جنگ بندی کی بات چیت کے درمیان روس اور یوکرین نے ہفتے کو رات بھر ایک دوسرے پر شدید فضائی حملے کیے۔ دونوں فریقوں نے اپنے اپنے علاقوں میں دشمن کے 100 سے زیادہ ڈرونز کی اطلاع دی ہے۔
Grenade Attack on Temple in Amritsar: امرتسر میں مندر پر دو بائک سوار حملہ آوروں نے گرینیڈ پھینکا، کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں
سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حملہ آور ایک موٹر سائیکل پر پہنچے جس پر جھنڈا لگا ہوا تھا۔ آس پاس ایک نظر ڈالنے کے بعد ان میں سے ایک نے مندر پر دستی بم پھینکا اور فرار ہو گئے۔
Attack on devotees at Golden Temple: امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں عقیدت مندوں اور خدمت گاروں پر حملہ، پانچ لوگ زخمی
اس حملے میں پانچ عقیدت مند زخمی ہوئے ہیں۔ حالاں کہ حملہ آور کو اس کے ایک ساتھی سمیت سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Congress leader Rashid Alvi: ’’ساورکر کوئی مذہبی آدمی نہیں تھے‘‘، کانگریس لیڈر راشد علوی نے دیا سخت بیان
’’ساورکر کوئی مذہبی شخص نہیں تھا۔ بی جے پی کو ساورکر کے کھانے پینے کی عادت ہضم نہیں ہوپائے گی۔ لیکن آج کی تاریخ میں تاریخ کے وہ صفحات دوبارہ کھولنے کی ضرورت نہیں ہے۔‘‘
Rajasthan suffers a big blow before the start of IPL: آئی پی ایل شروع ہونے سے پہلے راجستھان کو بڑا دھچکا، سنجو سیمسن کی فٹنس پر اٹھے سوال
انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) شروع ہونے سے کچھ ہی دن قبل راجستھان رائلس کی ٹیم کو ایک بڑا جھٹکا ہے۔ رپورٹس کے مطابق راجستھان رائلس کے کپتان سنجو سیمسن شاید اس بار اپنی ٹیم کے لیے آئی پی ایل میں وکٹ کیپنگ نہیں کر پائیں گے۔
Violence during Holi procession in Giridih: جھارکھنڈ کے گریڈیہہ میں ہولی کے جلوس کے دوران تشدد، کئی گاڑیاں نذر آتش
گریڈیہہ کے پولیس سپرنٹنڈنٹ بمل کمار نے کہا کہ کوئی بڑا حادثہ نہیں ہوا ہے اور حالات قابو میں ہیں۔ ڈپٹی ڈیولپمنٹ کمشنر سمیتا کماری نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ چند ’’سماج دشمن‘‘ عناصر نے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش کی تھی، جس وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔
US to impose travel restrictions on 40+ countries: امریکہ چالیس سے زیادہ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کی تیاری میں، پاکستان سمیت کئی ممالک کے لیے امریکی ویزا کا اجرا ہو سکتا ہے جزوی یا مکمل طور پر معطل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے چالیس سے زیادہ ممالک کے شہریوں کے لیے امریکہ میں داخلے اور سفر سے متعلق سخت پابندیاں نافذ کرنے پر غور کر رہی ہے۔ روئٹرز کی خبر کے مطابق انتظامیہ کے ایک میمو میں کل 41 ممالک کو تین الگ الگ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
United Nations expressed concern over growing Islamophobia: اقوام متحدہ نے عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا پر کیا تشویش کا اظہار، عالمی حکومتوں اور آن لائن پلیٹ فارمز سے اسے روکنے کے لیے کوشش کرنے کی اپیل کی
انھوں نے سوشل میڈیا کمپنیز اور آن لائن فلیٹ فارمز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’’آن لائن پلیٹ فارمز کو نفرت انگیز تقریر اور ہراسانی پر روک لگانی چاہیے۔ اور ہم سب کو تعصب، زینوفوبیا اور امتیازی سلوک کے خلاف بولنا چاہیے۔‘‘
US cancels visa of Indian-origin student for supporting Palestine: فلسطین کی حمایت کرنے کی وجہ سے امریکہ نے ہند نژاد طالبہ کا ویزا منسوخ کیا، مزید طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا
ہوم لینڈ سیکیورٹی کے محکمے نے رنجنی کا ویزہ رد کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ’’حماس کی حمایت کرنے والی سرگرمیوں میں ملوث تھی‘‘۔ لیکن محکمے نے ان سرگرمیوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔





