Ghulam Mohammad
Bharat Express News Network
Delhi court issues notice to Nirmala Sitharaman: ہتک عزت کے مقدمے میں نرملا سیتارمن کو دہلی کی ایک عدالت نے بھیجا نوٹس، سومناتھ بھارتی کی اہلیہ کی شکایت پر دیا یہ حکم
لپیکا مترا کے مطابق وزیر خزانہ نے جان بوجھ کر دونوں میاں بیوی کے درمیان پرانے ذاتی جھگڑوں کا حوالہ دیا تاکہ سومناتھ بھارتی کی ساکھ اور انتخابی امکانات کو نقصان پہنچے۔
Trump threatens Apple with tariffs: ٹرمپ نے ہندوستان میں آئی فون بنانے پر کیا ایپل کو متنبہ، کہا-امریکہ میں بناؤ آئی فون، ورنہ لگے گا 25 فیصد ٹیرف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ٹیرف کی دھمکیاں روکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ ٹیرف دھمکی امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ملک کی ہی کمپنی ایپل کو دی ہے۔
Kerala will become a poverty-free state: ’’کیرالہ بن جائے گا ایک نومبر تک غربت سے پاک ریاست‘‘، وزیر اعلیٰ پنارائی وجین نے کیا اعلان
دریں اثنا وزیر اعلیٰ وجین نے مرکز پر بھی تنقید کی اور الزام لگایا کہ وہ ٹیکس کی ادائیگی میں ریاست کو اس کے جائز حق سے محروم کر رہا ہے۔
Rahul Gandhi: ’’آپ کا خون صرف کیمروں کے سامنے ہی کیوں گرم ہوتا ہے؟‘‘ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے کیا تیکھا سوال
راہل گاندھی یہ بھی الزام لگایا ہے کہ مودی نے پاکستان کے خلاف جنگ روکنے پر اتفاق کرکے ہندوستان کے وقار کے ساتھ سمجھوتہ کیا ہے۔
UAE and Japan express solidarity with India: متحدہ عرب امارات اور جاپان نے کیا دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے ساتھ اظہار یکجہتی، پارلیمانی وفود نے دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام سے ملاقات
شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ شری کانت شندے کی قیادت میں ایک وفد نے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان، دفاعی کمیٹی کے چیئرمین علی النعیمی اور دیگر سرکردہ لیڈروں سے ابوظہبی میں بات چیت کی۔
Salman Khan: گزشتہ دو دنوں میں کی گئیں سلمان خان کے گھر میں دراندازی کی دو کوششیں، پولیس نے کیا دو لوگوں کو گرفتار
باندرہ پولیس اسٹیشن کے اہلکار نے بتایا کہ منگل اور بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے سلسلے میں دو ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔
Vikram Misri briefed parliamentary delegations: دہشت گردی سے پاکستان کا تعلق دنیا کے سامنے لانے کے لیے پارلیمانی وفود کل سے ہوں گے روانہ، روانگی سے قبل خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے اراکین کو دی بریفنگ
سب سے پہلا وفد کل یعنی جمعرات کے روز یو اے ای جانے کے لیے تیار ہے۔ ان پارلیمانی وفود کے غیرملکی دوروں سے قبل آج خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے انھیں ضروری بریفنگ دی ہے۔
Ashoka University Professor Ali Khan Mahmudabad: عدالت نے علی خان محمود آباد کو چودہ دن کی عدالتی حراست میں بھیجا، اشوکا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ نے کیا اپنے پروفیسر کی حمایت کا اظہار
پروفیسر علی خان کو 18 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا جب ان کے خلاف دو فرسٹ انفارمیشن رپورٹس ’’ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے‘‘ کے سخت الزامات کے تحت درج کی گئی تھیں۔
COVID-19: کیا پھر بڑھ رہے ہیں COVID-19 کے کیسز؟، جانیے وزارت صحت نے کیوں منعقد کی جائزہ میٹنگ
کچھ ایشیائی ممالک بشمول چین اور تھائی لینڈ نے پچھلے چند ہفتوں میں کووڈ کے کیسز میں تیزی سے اضافہ کی اطلاع دی ہے۔
CDS and Army Chief visited military bases: چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف نے کیا فوجی اڈوں کا دورہ، بڑھایا جاں باز سپاہیوں کا حوصلہ
سی ڈی ایس کے ساتھ لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ، آرمی کمانڈر ساؤتھ ویسٹرن کمان اور ایئر مارشل ناگیش کپور، ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف، ساؤتھ ویسٹرن ایئر کمانڈ بھی موجود تھے۔





