Bharat Express DD Free Dish

Ghulam Mohammad




Bharat Express News Network


ہندوستانی حکومت نے ٹرکوں کو واگھہ-اٹاری بارڈر کے ذریعے ہندوستان میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے لیے ضروری منظوری دے دی ہے۔

2022 میں نیویارک ایک لیکچر کے دوران اسٹیج پر ہی سلمان رشدی کو چھرا گھونپنے والے شخص کو جمعہ کو 25 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

قومی سلامتی کا حوالہ دیتے ہوئے مرکز کے ذریعہ سیکورٹی کلیئرنس کو منسوخ کرنے کے ایک دن بعد ترکی میں مقیم ایوی ایشن فرم Celebi (سیلبی) نے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے اور حکومت کے اس فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ واضح رہے کہ مرکز کا یہ حکم آپریشن سندور کے بعد ہندوستان …

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعہ کو معروف گجراتی اخبار ’’گجرات سماچار‘‘ کے مالکان میں سے ایک باہوبلی شاہ کو اخبار کے دفتر پر چھاپے کے بعد حراست میں لے لیا ہے۔

صدر مرمو نے آئین کی دفعہ 143 کے تحت سپریم کورٹ کی رائے طلب کی ہے۔ آئین کی یہ دفعہ صدر کو قانونی مسائل یا عوامی اہمیت کے معاملات پر عدالت سے مشورہ کرنے کا اختیار دیتی ہے۔

ہندوستان نے اقوام متحدہ میں دہشت گرد گروپ لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کی پراکسی دی ریسسٹنٹ فرنٹ (ٹی آر ایف) کو اقوام متحدہ کی فہرست میں شامل دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزد کرنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ ایک ہندوستانی وفد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے …

ذرائع کے مطابق پاکستان کی وزارت آبی وسائل نے مبینہ طور پر نئی دہلی کو خط لکھا ہے کہ وہ انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت پاکستانی سرزمین میں دریاؤں کا بہاؤ دوبارہ شروع کرے۔

الہ آباد ہائی کورٹ نے حال ہی میں مشاہدہ کیا کہ ایک مسلمان مرد ایک سے زیادہ شادی کرنے کا حق دار ہے جب تک کہ وہ اپنی تمام بیویوں کے ساتھ یکساں سلوک کرے۔

سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری سفارت کاری کو نقصان پہنچا ہے کیوں کہ کسی بھی ملک نے پاکستان کی مذمت نہیں کی۔

مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے حکم اور ریاستی وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی منظوری کے بعد ریاستی وزیر کنور وجے شاہ کے خلاف کرنل صوفیہ قریشی کے تعلق سے قابل اعتراض تبصرے پر ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔