Bharat Express
Bharat Express News Network
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے پی ایم ایل اے کی آرٹیکل 66 کی سرکاری تشریح کا مطالبہ کرنے والی پی آئی ایل کی سماعت سے انکار کر دیا
دہلی ہائی کورٹ کے کارگزار چیف جسٹس منموہن سنگھ اور جسٹس منمیت پریتم سنگھ اروڑہ کی ڈویژن بنچ نے درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس انصاف کا لالی پاپ دکھا کر عوام کے ساتھ ناانصافی کرنا چاہتی ہے، ڈاکٹر دنیش شرما
مودی کو تیسری بار وزیر اعظم منتخب نہ کرنے کی شرد پوار کی اپیل کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار عوام انہیں مسترد کر کے سیاسی جلاوطنی پر بھیج دیں گے۔
BW Business World: ہم مواد کی سنڈیکیشن کے زیادہ سے زیادہ مواقع تلاش کر رہے ہیں اور فائدہ اٹھا رہے ہیں: بھارت ایکسپریس کے چیئر مین اپیندر رائے
بی ڈبلیو بزنس ورلڈ میگزین کے ساتھ ایک انٹرویو میں، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف، بھارت ایکسپریس کے مستقبل کی خبروں، ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانے اور ذاتی مواد کی ترسیل پر توجہ مرکوز کرنے پر روشنی ڈالتے ہیں۔
Using Technology to Protect Oceans: تکنیک کے استعمال سے سمندروں کی حفاظت
’مصنوعی ذہانت پر مبنی حل سے لے کر طبقات کے اقدامات تک ‘ چنئی میں واقع امریکی قونصل خانہ کے ’ ٹیک کیمپ کوچی‘ کی اختراعات سے ٹیکنالوجی کے ذریعہ پائیداری کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔
Lok Sabha Election 2024: سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا پرانا ویڈیو سامنے آنے کے بعد کانگریس کو سانپ سونگھ گیا ہے، وزیر اعظم مودی نے کہا – مجھے ڈرانے کی بہت کوششیں کی گئیں، لیکن…
پی ایم مودی نے کہا، “آج ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کا ایک اور پرانا ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ پھر کہہ رہے ہیں کہ ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے۔
Delhi High Court: دہلی ہائی کورٹ نے کشمیری نوجوان کو ضمانت دینے سےکیا انکار ، این آئی اے نے کیا گرفتار، پڑھئے کیا ہے پورا معاملہ
این آئی اے نے الزام لگایا کہ ظہور پال آئی ایس آئی ایس سے وفادار تھا اور جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ کارروائیوں کو انجام دینے کے لیے اپنے کیڈروں کے لیے ہتھیار اور گولہ بارود کی خریداری میں ملوث تھا۔
Lok Sabha Elections 2024: ’’ماؤں بہنوں کا یہ پیار دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے…‘‘ جانئے پی ایم مودی نے ایسا کیوں کہا
پی ایم مودی نے کہا کہ ان تفصیلات پر توجہ دینا ہم کارکنوں کی ذمہ داری ہے۔ گھر گھر جا کر لوگوں کو آگاہ کریں۔
Eid Milan : ملک کے مسلمان ہندوستانی وسائل پر پہلا حق تسلیم نہیں کرتے: اندریش کمار
ممتا بنرجی کے زعفرانی تبصرہ پر اندریش کمار نے کہا کہ کسی کو غیر ضروری طور پر ملک کو مشتعل کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے۔ لیڈروں کو سچ بولنا چاہیے۔ انتہا پسندانہ زبان استعمال نہ کی جائے۔
JP Morgan CEO praises Modi: جے پی مورگن کے سی ای او نے پی ایم مودی کی تعریف کی، کہا- “انہوں نے ہندوستان میں ناقابل یقین کام کیا ہے، وہ پورے ملک کی ترقی کر رہے ہیں”
جیمی ڈیمن نے پی ایم مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "ان کے پاس ایک ناقابل یقین تعلیمی نظام ہے، ناقابل یقین انفراسٹرکچر ہے، وہ پورے ملک کو اٹھا رہے ہیں۔"
PM Modi On Sam Pitroda: “کانگریس کی لوٹ،زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی…”، وراثتی ٹیکس پر سیم پترودا کے بیان پر وزیر اعظم نے کی تنقید
پی ایم مودی نے چھتیس گڑھ کے سرگوجا میں کہا، "جب تک آپ زندہ ہیں کانگریس آپ پر زیادہ ٹیکس لگائے گی اور جب آپ زندہ نہیں رہیں گے، وہ آپ پر وراثتی ٹیکس کا بوجھ ڈالے گی۔"