Bharat Express
Bharat Express News Network
Indresh Kumar on UCC: یو سی سی سے کسی مذہب کو خطرہ نہیں، پیدا ہونے سے مرنے تک روایات رہیں گی محفوظ: اندریش کمار
مسلم راشٹریہ منچ ایک ملک، ایک قانون، ایک پرچم، ایک شہریت یعنی یونیفارم سول کوڈ سے متعلق خوف کی صورتحال کو دور کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔
Cycling for Clean Air: صاف ہوا کی خاطر سائیکل چلانا
’بائیسکل میئرس ‘ شہر کے رہنے والوں کو کاربن کا اخراج کم کرنے اور ایک پائیدار مستقبل کی تعمیر میں مدد کرتے ہیں۔
Ranchi Gang Rape: رانچی میں 12 سال کی نابالغ لڑکی سے اجتماعی آبروریزی، 4 دوست گرفتار
نابالغ لڑکی سے اجتماعی آبروریزی کرنے والے 4 ملزمین میں سے دو نابالغ ہیں۔ وہ سبھی لڑکی کے محلے میں ہی رہتے ہیں۔ پولیس کو دیئے گئے بیان میں معصوم لڑکی نے کہا کہ جمعہ کی شام وہ اپنے چاروں دوستوں کے ساتھ برتھ ڈے پارٹی منانے کے لئے صدرعلاقے کے ایک ریسٹورنٹ میں گئی ہوئی تھی۔
French President Emmanuel Macron Tweeted in Hindi: فرانسیسی صدرمیکرون نے ہندی میں ٹویٹ کیا، “ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اوردوستی کا منا رہے ہیں 25 سالہ جشن”
فرانسیسی صدرایمینوئل میکرون نے وزیراعظم مودی کوگلے لگاتے ہوئے اپنی ایک تصویرٹوئٹ کی۔ یہ سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ہندی میں، میکرون نے لکھا کہ "ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری اور دوستی کے 25 سال کا جشن منا رہے ہیں"۔ قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اورفرانس کی دوستی بہت پرانی ہے۔
IGI Airport becomes the first airport to have 4 runways: آئی جی آئی ہوائی اڈہ چار رن وے اور ایک ایلی ویٹیڈ ٹیکسی وے والا ملک کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا
آج نئی دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک نئے رن وے اور ایک دوہرے راستے والے ایلی ویٹیڈ ٹیکسی وے کا افتتاح کیا۔ اس کے ساتھ ہی آئی جی آئی ہوائی اڈہ نئی دہلی چار رن وے والا ملک کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔
Chaos & Stampede at Baba Bageshwar Dham’s Divya Darba: گریٹر نوئیڈا میں بابا باگیشور دھام کےدربار میں بھگدڑ، 15 زخمی
دوپہر کے بعد صورتحال زیادہ خراب ہو گئی، جب 4 لاکھ سے زیادہ عقیدت مندوں کے اجتماع میں بھگدڑ مچ گئی۔ کئی بزرگ شہری، خواتین، بچے اور دیگر زخمی ہو کر بے ہوش ہو گئے۔جس دوران تقریباً 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
9 Years of Modi Govt–Complete Revolution in Power Sector: مودی حکومت کے 9 سال– بجلی کے شعبے میں مکمل انقلاب
حکومت نے قابل تجدید توانائی پر توجہ مرکوز کرکے ماحولیات کے تئیں اپنی وابستگی کا بھی مظاہرہ کیا ہے۔ 2015 میں، وزیراعظم مودی نے 2022 تک 175 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو نصب کرنے کے ہدف کا اعلان کیا۔
Indian Mujahideen Terrorist: انڈین مجاہدین کے 4 دہشت گردوں کو پٹیالہ کورٹ نے سنائی 10 سال کی سزا
عدالت نے انڈین مجاہدین سے وابستہ دانش انصاری، آفتاب عالم، عمران خان اور عبیدالرحمٰن کو آئی پی سی کی مختلف دفعات اور غیرقانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ٰ) کے تحت قصور وار ٹھہرایا۔
Aditya Roy Kapur-Ananya Panday Relationship: آدتیہ رائے کپور اور اننیا پانڈے رومانٹک انداز میں نظر آئے ایک ساتھ، افواہوں پر لگ گیا بریک!
بالی ووڈ کے رومرڈ کپل اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کی کچھ تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جس میں دونوں اسپین میں ویکیشن مناتے ہوئے دکھائی دیئے۔
Imran Khan Land Scam: عمران خان کی بہن کے خلاف معاملہ درج، یہاں جانئے 6 ارب ڈالر کی زمین سے متعلق وائرل پیغام کی حقیقت!
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن عظمیٰ پرالزام ہے کہ انہوں نے دھوکہ دہی اورجعل سازی کے ذریعہ 300 کنال سے زیادہ زمین خریدی ہے، جس سے متعلق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (اے سی ای) نے ایک اور معاملہ درج کیا ہے۔