Bharat Express
Bharat Express News Network
Women’s WC 2025: ’’ایسے مواقع بار بار نہیں آتے‘‘، ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 سے پہلے یوراج سنگھ نے خواتین کرکٹرز کو دیا اہم مشورہ
یوراج نے مزید کہا کہ جس طرح ماضی میں شائقین مرد کھلاڑیوں کی حمایت کرتے رہے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ وہ خواتین ٹیم کا بھی اسی جوش و جذبے سے ساتھ دیں۔
Parliamentary Panel Seeks Expert Views on ‘One Nation, One Election’: ’’ون نیشن، ون الیکشن‘‘ پر پارلیمانی کمیٹی نے سیاسی ماہرین اور علمی شخصیات سے کی مشاورت، سابق سی جے آئی جسٹس کھنہ بھی دیں گے اپنی قانونی رائے
ماہرین کا کہنا ہے کہ جمہوریت صرف بار بار انتخابات کرانے تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ اس میں شفافیت، کارکردگی اور عوامی اعتماد کو بھی مدِنظر رکھنا ضروری ہے۔
Pinewood School Near LoC Gets New Auditorium Built by Adani Group: اڈانی گروپ نے پونچھ میں ہندوستانی فوج کے پائن ووڈ اسکول کے لیے بنوایا جدید آڈیٹوریم
پائن ووڈ اسکول کو ہندوستانی فوج کی بی جی بریگیڈ، ہمیرپور بٹالین چلاتی ہے اور یہ 1995 سے ’آپریشن سدبھاؤنا‘ کے تحت قائم کردہ ایک تعلیمی ادارہ ہے۔
Connect Lucknow to Holy Sites: Dinesh Sharma: ’’مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے لکھنؤ کو مذہبی مقامات سے جوڑا جائے‘‘ اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے راجیہ سبھا میں اٹھائی آواز
ڈاکٹر دنیش شرما نے کہا کہ راجدھانی لکھنؤ سے شری کھاٹو شیام مندر (رِینگس)، ماتا ویشنو دیوی اور مہاکالیشور کے لیے ایک ایک نئی ٹرین چلائی جانی چاہیے۔
Northeast Rebels Call for Independence Day Boycott: یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام-انڈیپنڈنٹ اور نیشنل سوشلسٹ کونسل آف ناگالینڈ نے ’’یومِ آزادی‘‘ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے بند کا کیا اعلان
یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ULFA-I اور NSCN نے بھارت کے یومِ آزادی یا یومِ جمہوریہ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہو۔ وہ ہر سال ان مواقع پر ایسے بیانات جاری کرتے ہیں۔
PM Modi Condoles Deaths in Pune Crash: پونے کے قریب خوفناک سڑک حادثے میں سات افراد جاں بحق اور کئی زخمی، وزیرِ اعظم مودی نے کیا اظہار افسوس اور مالی مدد کا اعلان
یہ لوگ پاپلوادی گاؤں کے رہائشی تھے اور کندیشور مندر کی زیارت کے لیے جا رہے تھے۔ وین میں تقریباً 30 سے 35 مسافر سوار تھے۔
Army Chief Labels Hamas a Terror Threat to India: آرمی چیف جنرل دویدی نے پہلی مرتبہ عوامی طور پر ’’حماس‘‘ کو قرار دیا دہشت گرد تنظیم، کہا-ہندوستان کے لیے ہے باعثِ تشویش
جنرل دویدی کے اس بیان کو اس تناظر میں ایک بڑی پالیسی تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جو ظاہر کرتا ہے کہ ہندوستان کی انسدادِ دہشت گردی کی حکمتِ عملی اب صرف جنوبی ایشیا تک محدود نہیں۔
Lok Sabha Clears Sports Bills Amid EC Row: الیکشن کمیشن کے خلاف اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان لوک سبھا میں اسپورٹس گورننس اور اینٹی ڈوپنگ بل ہوئے منظور
وزیر کھیل مانڈویہ نے کہا کہ ’’یہ بل کھیلوں کی تنظیموں میں شفافیت، احتساب اور بہتر نظم و نسق کو یقینی بنائے گا اور بھارتی کھیلوں کے نظام میں انقلابی تبدیلی لائے گا۔‘‘
No Govt Nod Needed for LG to Pick 5 MLAs in J&K: ’’جموں و کشمیر کے ایل جی خطے کی منتخب حکومت کی منظوری کے بغیر 5 ممبران اسمبلی کو کر سکتا ہے نامزد‘‘، وزارت داخلہ نے عدالت کو بتایا، اپوزیشن نے اٹھائے سوال
نیشنل کانفرنس کے ترجمان تنویر صادق نے کہا کہ ’’جب جموں و کشمیر میں ایک منتخب حکومت موجود ہو اور اسے نظرانداز کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر کو اراکین منتخب کرنے دیا جائے تو یہ عوامی مینڈیٹ کی توہین اور جمہوریت پر کاری ضرب ہے۔‘‘
Australia to Recognise Palestine: آسٹریلیا نے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کیا اعلان، نتین یاہو حکومت پر کی سخت تنقید
آسٹریلیا کی حکومت نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی یہودی بستیوں کی تیز توسیع، مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے الحاق کی دھمکیوں اور کھلے عام فلسطینی ریاست کی مخالفت کے ذریعے دو ریاستی حل کے امکان کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے۔





