Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


ارہان باگتی ان دنوں ہارورڈ یونیورسٹی میں پبلک پالیسی میں ماسٹرز کر رہے ہیں اور اپنے علمی پس منظر کے ساتھ ساتھ عملی میدان میں بھی غیرمعمولی سرگرم ہیں۔

الیکشن کمیشن نے نائب صدر کے انتخاب کے لیے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے اور کاغذات نامزدگی 21 اگست تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔

نیشنل ہینڈلوم ڈے ہر سال 7 اگست کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ہینڈلوم انڈسٹری کی خدمات کا اعتراف، بنکروں کی حوصلہ افزائی، اور قومی سطح پر اس شعبے کے فروغ کو اجاگر کرنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہندوستان کی ہینڈلوم انڈسٹری جو کبھی زوال کا شکار تھی، آج نئی توانائی، مقصد اور اعتماد کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

امت شاہ نے رابندر ناتھ ٹیگور کو ہندوستان کے قومی ترانے کے تخلیق کار اور ہندوستانی فلسفے کے عالمی سفیر کے طور پر یاد کیا۔

انگاراکی سنکشتی چترتھی کے موقع پر، ممبئی کے پربھادیوی میں مشہور سدھی ونائک مندر، بھگوان گنیش کے لیے مخصوص مذہبی تقریب  کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ یہ دن عقیدت مندوں کے لیے روحانی اہمیت کا حامل ہے، لاکھوں عقیدت مند مندر میں آتے ہیں۔

اپوزیشن کی آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے حوالے سے یہ میٹنگ انتہائی اہم سمجھی جا رہی ہے۔ سب کی نظریں اس پر لگی ہوئی ہیں کہ اپوزیشن کوئی ٹھوس قدم اٹھائے گی یا یہ صرف ایک رسمی بحث ہی رہ جائے گی۔

مضبوط کہانی والی فلم ’’کَوَن کَسور‘‘کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کو رادھے شیام رائے اور شیوراج سنگھ نے لکھا ہے۔ ٹریلر سے واضح ہے کہ فلم بھوجپوری سنیما میں دھوم مچانے والی ہے۔

یوپی کے پنچایتی راج محکمہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ پر سماجوادی پارٹی کے سر براہ اکھلیش  یادو نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ جوبھی غیر قانونی قبضہ ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے لیکن کسی خاص ذات یا مذہب کے لوگوں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟۔

اس کا اعلان بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ اور نوبل انعام یافتہ ماہرِ معیشت پروفیسر محمد یونس نے ایک ٹیلی وژن خطاب میں کیا ہے۔