Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


 بھارت  ایکسپریس /شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب کو مزید 4 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ریمانڈ کاپی کے مطابق 20 نومبر کو دہلی پولیس نے ملزم آفتاب کے کہنے پر جنگل سے مقتول کے جسم کے کچھ حصے/ہڈیاں اور جبڑے برآمد کیے ہیں۔ موقع سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے ایف …

 بھارت ایکسپریس /وزیر اعظم نریندر مودی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ پی ایم مودی اس وقت گجرات میں آئندہ گجرات انتخابات کے لیے ریلیاں کر رہے ہیں۔ یہ دھمکی ممبئی پولیس کے ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کو بھیجی گئی ہے۔ ممبئی ٹریفک پولیس کے واٹس ایپ نمبر پر ایک آڈیو پیغام آیا ہے۔ …

لیو ان ریلیشن شپ  جو پہلے ہی ہندوستان میں معیوب نطروں سے دیکھا جاتا ہے۔اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو معیوب چیز اور داغدار بن جاتی ہے۔جب سے شردھا والکر اور آفتاب کا معاملہ سامنے آیا ۔سب نے اس سوال کو خوب اٹھایا کہ لڑکی ماں باپ کے ساتھ کیوں نہیں تھی۔ان سے اسکا رابطہ …

گوہاٹی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): میگھالیہ کی سرحد کے قریب آسام کے مغربی کاربی آنگلونگ ضلع میں واقع ایک گاؤں میں منگل کو جھڑپوں کے بعد پولیس کی فائرنگ میں ایک فاریسٹ گارڈ سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ اس واقعہ میں کئی دیگر دیہاتیوں کے زخمی ہونے …

بھارت ایکسپریس /ہندوستان کے شمال میں واقع کرگل میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق، منگل کی صبح 10:05 بجے لداخ سے 191 کلومیٹر شمال میں کرگل میں ریکٹر اسکیل پر 4.3 کی شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی …

وڈودرا، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات کے وڈودرا کے دبھوئی قصبے میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی (پریوینشن آف ایٹروسیٹی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وڈودرا کے دیہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ٹی/ایس سی سیل) آکاش پٹیل نے کہا کہ ایک قبائلی نوجوان (دھرمیش تڈوی) …

نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): جون میں وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکز کی تمام وزارتوں اور محکموں کو اس سمت میں کام کرنے کی ہدایت دی تھی۔ دیوالی کے موقع پر منعقدہ روزگار میلے میں ملک بھر سے منتخب نوجوانوں کو تقرری کے کاغذات دئے گئے تھے۔ اب ایک بار پھر روزگار میلے …

 بھارت ایکسپریس /دہلی ہائی کورٹ نے شردھا والکر کے قتل کی تحقیقات دہلی پولیس سے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کو منتقل کرنے کی ہدایت مانگنے والی ایک PIL کو مسترد کر دیا ۔کورٹ نے کہاکہ یہ صرف’پبلسٹی مفاد کی عرضی لگتی ہے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما اور جسٹس سبرامونیم پرساد …

بیجنگ، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس):  چین کے صوبہ ہینان میں ایک پلانٹ میں زبردست آگ لگنے سے کم از کم 36 افراد ہلاک اور دو لاپتہ ہیں۔ مقامی حکام نے منگل کو  اطلاع دی کہ آگ شام  4.22 بجے شروع ہوئی۔ سنہوا نیوز ایجنسی کی ایک  رپورٹ کے مطابق پیر کو اینیانگ شہر کے وینفینگ …

 بھارت ایکسپریس/ شمیمہ بیگم کے وکیل نے پیر کو برطانوی حکومت سے ان کی برطانیہ کی شہریت بحال کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ ممکنہ طور پر انسانی اسمگلنگ( ہیومن ٹریفکنگ )  کا شکار ہوئی ہیں۔ بیگم نے 15 سال کی عمر میں مشرقی لندن سے اسکول کے دو دوستوں کے ساتھ 2015 …