Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): فرانس میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے، ایک خاتون نے سر عام ملک کے صدر کو تھپڑ مار دیا۔ جس کے بعد خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، مہنگائی کے خلاف احتجاج کر رہی اس خاتون نے غصے  میں آکر صدر ایمانوئل …

 بھارت ایکسپریس /یوکرین کے صدر ولو دیمیا ر زیلنسکی بار بار وائٹ ہاؤس کو فون کر رہے ہیں وہ  بائیڈن سے بات کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن، امریکی صدر سے انکی بات نہیں ہو پا رہی ہے ۔ بائیڈن پولینڈ میزائل کیس میں زیلنسکی سے ناراض ہیں۔ زیلینسکی میزائل حملے کے بارے میں وضاحت کرنا چاہتے …

 بھارت ایکسپریس / دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘دہلی میں کیجریوال کی حکومت ہے، دہلی میونسپل کارپوریشن میں بھی کیجریوال کی حکومت  بننے کا دعوٰی کیا ہے ، انہوں نے مزید کہا اور  بی جے پی کو کٹگھڑے  میں کھڑا کرتے ہوئے بی جے پی  پر الزام …

بھارت ایکسپریس /کورئی سٹیشن پر مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ٹرین حادثے میں مسافروں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے کے معادضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شدید زخمیوں کے لیے …

نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس):  دہلی کے مشہور شردھا قتل کیس نے پورے ملک میں سنسنی مچا دی ہے۔ اس معاملے میں آئے روز نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ چنانچہ اب وہاں بھی سیاست شروع ہو گئی ہے۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے اس قتل عام کو حادثہ قرار دیا ہے۔ …

بھارت ایسپریس/ گجرات: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جام نگر ہوائی اڈے پر کرکٹر رویندر جڈیجہ اور جام نگر شمالی سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار اور رویندر جڈیجہ کی بیوی ریوبا سے ملاقات کی۔

 بھارت ایکسپریس /دہلی کی عدالت نے پی ایف آئی کے خلاف دائر ای ڈی کی چارج شیٹ کا نوٹس لیا ہے۔ عدالت نے پی ایف آئی دہلی کے صدر پرویز احمد، جنرل سکریٹری الیاس اور آفس سکریٹری عبدل کوپروڈکشن وارنٹ جاری کیے ہیں جو اس وقت عدالتی تحویل میں ہیں۔

نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): شمالی کوریا کے وزیر خارجہ چو سون نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوتاریس کو ’امریکہ کی کٹھ پتلی‘ قرار دیا ہے۔ درحقیقت، گوتاریس نے شمالی کوریا کے حالیہ بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کی تھی۔ شمالی کوریا نے حال ہی میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBM) کا …

 بھارت ایکسپریس/شندے کیمپ کے ایم ایل اے سنجے گائیکواڑ نے کہا کہ گورنر کوشیاری اور بی جے پی کے ترجمان سدھانشو ترویدی کو شیواجی مہاراج کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔ ہم ایسے کسی بھی تبصرے کو برداشت نہیں کریں گے ورنہ ہمیں موجودہ اتحاد پر نظر ثانی کرنا پڑے گی۔

نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): میکسیکو کے شہر گواناجواتو سے فائرنگ کا  ایک واقعہ سامنے آیا ہے۔ گواناجواتو میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر فائرنگ کی۔ جس کے جواب میں پولیس کو بھی جوابی کارروائی کرنی پڑی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ میں متعدد افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ پولیس نے بتایا …