Bharat Express DD Free Dish

مال گاڑی ٹرین کے پٹری سے اترنے پر وزیر ریلوے کا اظہار افسوس

مال گاڑی ٹرین کے پٹری سے اترنے پر وزیر ریلوے کا اظہار افسوس

بھارت ایکسپریس /کورئی سٹیشن پر مال گاڑی پٹری سے اتر گئی، 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ٹرین حادثے میں مسافروں کی موت پر غم کا اظہار کیا ہے۔ مرنے والوں کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے کے معادضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ شدید زخمیوں کے لیے 1 لاکھ روپے اور ہلکے زخمیوں کے لیے 25 ہزار روپے کی  رقم  کا اعلان کیا گیا ہے۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

    Tags:

Also Read