Bharat Express DD Free Dish

ایم سی ڈی میں 15 سالوں میں کوئی کام نہیں ہوا: سسودیہ

منیش سسودیا کو ابھی نہیں ملی ضمانت۔ (فائل فوٹو)

 بھارت ایکسپریس / دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ایک پریس کانفرنس میں کہا، ‘دہلی میں کیجریوال کی حکومت ہے، دہلی میونسپل کارپوریشن میں بھی کیجریوال کی حکومت  بننے کا دعوٰی کیا ہے ، انہوں نے مزید کہا اور  بی جے پی کو کٹگھڑے  میں کھڑا کرتے ہوئے بی جے پی  پر الزام لگایا کہ کونسلر منتخب ہونے پر بی جے پی کے لوگ صرف لڑتے ہیں ۔ ان کا دعوٰی تھا کہ  صرف کیجریوال ہی کام کرائیں گے۔ بی جے پر مزید حملہ بولتے ہوئے سسودیہ نے کہا کہ بی جے پی کے  پاس 15 سالوں میں ایم سی ڈی میں شمار کرنے کے لیے ایک بھی کام نہیں ہے۔ کیجریوال کو گالی دینے کا کام بی جے پی کرتی ہے۔



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read