Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): آج یعنی 22 نومبر کو، عالمی منڈیوں سے ملے جلے اشاروں کے درمیان ہندوستانی بینچ مارک انڈیکس فلیٹ نوٹ پر کھلا۔ آج کی ابتدائی تجارت میں، سینسیکس 61.98 پوائنٹس گر کر 61,082.86 پر کھلا اور نفٹی 21.2 پوائنٹس گر کر 18,138.75 پر کھلا۔ تاہم تھوڑے ہی وقت  بعد مارکیٹ …

بھاررت ایکسپریس/بارڈر سیکورٹی فورسز (بی ایس ایف) نے کہا کہ منگل کو جموں و کشمیر کے ارنیا سیکٹر  میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ ایک پاکستانی درانداز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے بتایا کہ  اس شخص کے   گھسنے کی کوششوں کو جموں کے ارنیا سیکٹر اور سانبہ ضلع …

بھارت ایکسپریس /مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج  سے مختلف اسٹیک ہولڈر گروپس کے ساتھ پری بجٹ مشاورت شروع کریں گی۔ پیر کو وہ صنعت کے کپتانوں اور ماہرین سے دو گروپوں میں انفراسٹرکچر اور موسمیاتی تبدیلی پر مشاورت کریں گی۔ 22 نومبر کو سیتا رمن زراعت اور زرعی پروسیسنگ سیکٹر کے نمائندوں سے …

نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ آج یعنی 21 نومبر کو ہفتے کے پہلے تجارتی سیشن میں گراوٹ کے ساتھ کھلا۔ آج صبح اہم بینچ مارک انڈیکس  نے سینسیکس 207 پوائنٹس کے نقصان کے ساتھ 61456 پر کاروبار شروع کیا، جب کہ نفٹی 62 پوائنٹس کے نقصان کے ساتھ 18,246 پر کھلا۔ …

 بھارت ایکسپریس /راجیو گاندھی قتل کیس میں چھ مجرموں کی رہائی کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے کانگریس سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کرے گی، پارٹی ذرائع نے پیر کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ درخواست اس ہفتے دائر کی جائے گی۔ پارٹی کے ایک اندرونی  فردنے کہا، ”  مجرموں کو رہا کرنے …

نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا، ‘ہندوستان کو G-20 کی چیئرمین شپ ملنے  پر خوشی ہے۔ مجھے امید ہے کہ وزیر اعظم یوکرین کی جنگ کو ختم کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے کیونکہ اس نے دنیا کی معاشی حالت کو تباہ کر دیا ہے۔ اس ملک (بھارت) کو پڑوسی ملک (پاکستان) کے …

پٹنہ، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): بہار کے نالندہ ضلع میں ایک نوجوان کو شادی کے بعد بھی اپنی پرانی محبت کو نہ بھولنا مہنگا پڑ گیا۔ الزام ہے کہ اس کی محبوبہ نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر عاشق کو قتل کیا اور لاش کے چھ ٹکڑے کر کے مختلف مقامات پر پھینک دیے۔ …

 بھارت ایکسپریس /کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، ‘ماہی گیر کے عالمی دن پر تمام ماہی گیر بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ملکی معیشت میں آپ سب کا بڑا حصہ ہے۔ یہ ہمارا عزم ہے کہ آپ کو بااختیار بنانے، معاشی تحفظ اور ترقی کے لیے ایک نئی بنیاد بنا …

رانچی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): جھارکھنڈ کے ایک درجن سے زائد اضلاع میں ان دنوں ہاتھیوں کے مختلف جھنڈ بستیوں میں جان و مال کو نقصان پہنچا رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ان کی دہشت سے پریشان لوگ معاوضے اور امداد کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر آ رہے ہیں۔ ہزاری باغ ضلع کے دارو …

بھارت ایکسپریس/ انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا اور کم از کم 17 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ہلاکتوں کی تعداد میں زبردست اضافہ بھی  ہو سکتا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پیر کو آنے والے 5.6 کی شدت کے زلزلے …