ماہی گیر کا ملک کی معیشت میں بڑا حصہ: راہل گاندھی
بھارت ایکسپریس /کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، ‘ماہی گیر کے عالمی دن پر تمام ماہی گیر بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ملکی معیشت میں آپ سب کا بڑا حصہ ہے۔ یہ ہمارا عزم ہے کہ آپ کو بااختیار بنانے، معاشی تحفظ اور ترقی کے لیے ایک نئی بنیاد بنا کر، ہم آپ کے کاروبار کو ترجیح دیں گے۔
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔



