Bharat Express
Bharat Express News Network
پولینڈ کے سابق وزیر اعظم لیجیک ملر یوکرین کے صدر زیلنسکی پر برسے
پولینڈ کے سابق وزیر اعظم لیجیک ملر نے یوکرین کے صدر زیلنسکی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ زیلنسکی میزائل کے بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں۔ یہ پریشان کن ہے جیسے اسے مذاق بنا دیا گیا ہو۔ ہم یوکرینیوں پر اعتماد کھو رہے ہیں۔ ان پر کسی نے الزام نہیں لگایا لیکن وہ …
Continue reading "پولینڈ کے سابق وزیر اعظم لیجیک ملر یوکرین کے صدر زیلنسکی پر برسے"
جے پور میں کانگریس لیڈر کی بیٹی ابھیلاشا کو کیا گیا اغوا
جےپور، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): راجستھان کے جے پور میں کانگریس لیڈر گوپال کیشوات کی بیٹی ابھیلاشا کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ یہ معاملہ پرتاپ نگر تھانہ علاقہ کا ہے۔ وہاں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ کیشوات کی بیٹی ابھیلاشا کل سبزی خریدنے بازار گئی …
Continue reading "جے پور میں کانگریس لیڈر کی بیٹی ابھیلاشا کو کیا گیا اغوا"
لکھنؤ میں ایک تاجر پہ تابڑ توڑ فائرنگ
لکھنؤ کے اندرا نگر میں ایک فرنیچر تاجر پر فائرنگ کی گئی ہے۔ فائرنگ سے 40 سالہ شاہد کو تین گولیاں لگیں۔ زخمی نوجوان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ شاہد خاندان کی ایک خاتون کو پکنک اسپاٹ کے قریب ڈراپ کرنے گیا تھا لیکن اسی دوران ان پر حملہ کر دیا گیا۔ موقع پر …
جزائر سولومین میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
جزائر سولومین میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 بتائی گئی ہے۔ جزائرسولومین کے مغربی بحرالکاہل کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
بی جے پی کا ستیندر جین وائرل ویڈیو پر کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ
نئی دہلی، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما گورؤ بھاٹیہ نے ستیندر جین کے جیل ویڈیو پر کہا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ملک سے معافی مانگنی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ستیندر جین کو ایک منٹ بھی دہلی کے وزیر کے عہدے پر نہیں رہنا …
Continue reading "بی جے پی کا ستیندر جین وائرل ویڈیو پر کیجریوال سے معافی مانگنے کا مطالبہ"
بھارت اور امریکہ کے تعلق ہیں خاص : وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری کرائن جین پیئر نے کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کے درمیان بہت اہم تعلقات ہیں۔ آپ نے گزشتہ ہفتے بالی G20 سربراہی اجلاس میں دیکھا ہوگا کہ کس طرح صدر جو بائیڈن ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور استقبال کر رہے تھے۔ یہ واضح ہے کہ دونوں …
Continue reading "بھارت اور امریکہ کے تعلق ہیں خاص : وائٹ ہاؤس"
وزیر ستیندر جین کے مساج کے ویڈیو لیک ہونے کے معاملے میں سنوائی جاری
دہلی حکومت کی تہاڑ جیل سے وزیر ستیندر جین کے مساج کے ویڈیو لیک ہونے کے معاملے میں دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ کے خصوصی سی بی ای جج وکاس ڈھل کی عدالت میں سماعت جاری ہے۔ ستیندر جین کے وکیل راہل مہرا نے عدالت کو بتایا کہ ای ڈی نے عدالت میں اپنا جواب …
Continue reading "وزیر ستیندر جین کے مساج کے ویڈیو لیک ہونے کے معاملے میں سنوائی جاری"
ایم پی کنور دانش علی نے امروہہ میں پی ایم گرام سڑک یوجنا کی سڑک کا افتتاح کیا
امروہہ، 22 نومبر(بھارت ایکسپریس): امروہہ حلقہ سے ممبر پارلیمنٹ کنور دانش علی نے 22 نومبر بروز منگل پردھان منتری سڑک یوجنا کے تحت بن رہی ایک سڑک کا افتتاح کیا ہے۔ اس سڑک کو بی بی بی مارگ سے بھاولپور تک 9.810 کلومیٹر لمبائی اور 3.75 میٹر چوڑائی بڑھائی گئی ہے۔ اس روٹ پر پڑنے …
Continue reading "ایم پی کنور دانش علی نے امروہہ میں پی ایم گرام سڑک یوجنا کی سڑک کا افتتاح کیا"
گرل فرینڈ کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ کا استعمال کرنے والے ملزم کو کیا گیا گرفتار
لکھنؤ میں مبینہ گرل فرینڈ کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ کا استعمال کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزم ایویندر سونوانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ویڈیو کال کے دوران لڑکی کو اس کے پرائیویٹ پارٹس پر بلیڈ استعمال کرنے پر مجبور کیا گیا۔
لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے کیا ہنگامہ
بھارت ایکسپریس/ لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے ہنگامہ کیا۔ پرواز میں تاخیر پر ایئر ایشیا کے مسافروں نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ صبح 9 بجے کی فلائٹ ابھی تک ٹیک آف نہیں ہوئی تھی۔ پرواز میں مسلسل تاخیر سے مسافر برہم ہوگئے۔ ناراض مسافروں نے ایئر ایشیا کے عملے کو گھیرے …
Continue reading "لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے کیا ہنگامہ"





