Bharat Express

جے پور میں کانگریس لیڈر کی بیٹی ابھیلاشا کو کیا گیا اغوا

جے پور میں کانگریس لیڈر کی بیٹی ابھیلاشا کو کیا گیا اغوا

جےپور، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): راجستھان کے جے پور میں کانگریس لیڈر گوپال کیشوات کی بیٹی ابھیلاشا کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ یہ معاملہ پرتاپ نگر تھانہ علاقہ کا ہے۔ وہاں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ کیشوات کی بیٹی ابھیلاشا کل سبزی خریدنے بازار گئی تھی۔ وہاں سے اسے اغوا کیا گیا۔ کیشوات کے مطابق بیٹی نے بازار سے ہی فون کیا تھا اور کہا تھا کہ کچھ لوگ میرے  پیچھے پڑگئے ہیں۔ اس کے بعد اس کا موبائل بند ہوگیا۔

Also Read