Bharat Express

لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے کیا ہنگامہ

لکھنؤ ایئر پورٹ

 بھارت ایکسپریس/ لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے ہنگامہ کیا۔ پرواز میں تاخیر پر ایئر ایشیا کے مسافروں نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ صبح 9 بجے کی فلائٹ ابھی تک  ٹیک آف نہیں ہوئی تھی۔ پرواز میں مسلسل تاخیر سے مسافر برہم ہوگئے۔ ناراض مسافروں نے ایئر ایشیا کے عملے کو گھیرے میں لے لیا۔