Bharat Express

Lucknow airport

سی سی ایس آئی ہوائی اڈے کے ترجمان نے کہا کہ لکھنؤ آئیر پورٹ ان آئیر پورٹ میں سے ایک ہے جو نہ صرف اتر پردیش بلکہ پورے ملک میں مسافروں کی بہتر سہولیات فراہم کرتا ہے۔ آئیر پورٹ پر واضح طور پر جیسی سہولیات مسافروں کو رضاکارانہ ادائیگی پر دستیاب ہیں۔ جس میں مسافروں کی آمد سے روانگی تک تربیت یافتہ ٹیم کی طرف سے مناسب دیکھ بھال کی جاتی ہے۔

لکھنؤ ایئر پورٹ پر کسٹم افسران کو آج  بڑی کامیابی ملی ہے، افسران نے 1.07 کروڑ کا سونا بر آمد کیا ہے، افسران نے 1.07 کروڑ روپیے کی مالیت  کا سونا بر آمد کر نے کے علاوہ  اس معاملہ سے جڑے دو نوجوانوں کو بھی گرفتار کیا ہے ۔ افسران نے مجموعی طورپر 1.731 کلو …

 بھارت ایکسپریس/ لکھنؤ کے ہوائی اڈے پر مسافروں نے ہنگامہ کیا۔ پرواز میں تاخیر پر ایئر ایشیا کے مسافروں نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ صبح 9 بجے کی فلائٹ ابھی تک  ٹیک آف نہیں ہوئی تھی۔ پرواز میں مسلسل تاخیر سے مسافر برہم ہوگئے۔ ناراض مسافروں نے ایئر ایشیا کے عملے کو گھیرے …