Bharat Express

جزائر  سولومین  میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

زلزلہ

جزائر  سولومین  میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 بتائی گئی ہے۔ جزائرسولومین  کے مغربی بحرالکاہل کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

Also Read